Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
شیر افضل مروت صاحب کا نیا گول
120,276 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

مروت کو علم نہیں اس جماعت میں بڑے بڑے مگر مچھ آئیں جو فرعون تھے اج اب کی ہوا نکل گئی ۔ مروت کی کہانی بھی تقریبا ختم تھی گوہر خان نے بچا لیا😂

I LOVE SINGING ❤️ My lovely followers ❤️ Nice to entertain YOU 🙂

خان صاحب نے بہت ہی مہذبانہ انداز میں ایرے غیرے نٹھو خیروں کو دو ٹوک پیغام بھیجا ہے۔

آج خان صاحب نے سلیمان اکرم راجہ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے

Marwat is Establishment tout and he works on there agenda.

Bad guy for PTI

شہباز گل صاحب اگر صحیح بات کھل کے نہیں نا بتاؤ گے تو اپ کی بھی کبھی کوئی بات نہیں سنے گا اپ کو یاد ہے کہ جب اپ تقریر کیا کرتے تھے فواد چوہدری اور اسد عمر اپ کو چھوڑ کے چلے جایا کرتے تھے ہم جب بھی اپ کی بات سنا کرتے تھے

Good to disown him as soon as possible

Murwat is more than a snake on the grass ! From DAY 1 - Stop entertaining his ass & you will see him turn into Vawda'

آپ بھی کور کمیٹی کے ممبر ہیں مروت کو فارغ کروئیں پارٹی سے ، آپ کو پتہ بھی ہے کہ مروت کن کی زبان بولتا ہے

ڈاکٹر صاحب فوکس صرف بائیکاٹ پہ رکھیں۔ #گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
