Loading video...
Video Failed to Load
شیر افضل مروت نے جنرل فیض کی سزا موت کا عند یہ دے دیا۔
334,943 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

اسے کہتے ہیں رکھ کے چماٹ مارنا زندہ باد عمران ریاض

شیر افضل مروت نے جن گونگلوؤں پر سے حکومت مٹی دھو رہی تھی اس کو زرا اور صاف کر دیا سر یہ نورا کُشتی ہے بنگلہ دیش scenario سے ڈر کر یہ کام شروع کیا گیا تاکہ پاکستانی تحریک بھڑکنے سے پہلے ہی اس میں سے ہوا نکال دی جاۓ اور قوم کو ظاہراً باور کروا دیا کہ اپنے اندر بھی احتسابی عمل شروع

اب پکا یقین ہو گیا تاوٹ ہے ۔۔کھڑا کھڑا سزائیں سنا رہا ۔۔فوج کی تعریفوں کے پل جیسے اسکو پتا نہیں کے اصل بندہ باجوہ ہے اگر کسی کو اپنا امیج درست کرنا ہے تو ۔

کیا احمقانہ بات ہے یہ کہنا کہ اس سے فوج کا امیج بہتر ہو جاۓ گا کیا اب مداخلت نہیں ہو رہی کیا اغوا نہیں ہو رہے؟

باجوہ کو بھی پھانسی ھونی چاہیے فیض حمید اور باجوہ نے ملکر ملک کو گہرے کنوٸیں میں دھکیلا ھے جہاں سے نکلنے میں بہت عرصہ لگے گا

خان صاحب نے کہا تھا کہ جنرل فیض کے بارے میں ہماری پارٹی میں سے کوئی بات نہیں کرے گا یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے لیکن اِس ٹاؤٹ نے پورے دو منٹ اکاون سیکنڈ فیض نامہ سنایا ہے اسکا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے

Why we listening to this semi-tout again?

اسکو پارٹی سے نکال دیا تھا 🙃

اچھا ہوا خان صاحب نے اس ٹاؤٹ کو پارٹی سے نکال دیا جنرل فیض سے بڑا غدار باجوہ ہے، عاصم ہے، ندیم انجم ہے، فیصل نصیر ہے، سب سے پہلے سزائے موت انہیں ملنی چاہیے

Manchester
