Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
شیر جیتے گا تو پاکستان جیتے گا ! ایڈمن
28,418 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

Moderator👩⚖️2 yıl önce
8فروری ان چوروں جھوٹوں دھوکے بازوں پائز بانڈز چوروں کے دفن ہونے کا دن ہے

Hamid - تخلص شعور2 yıl önce
شیر جیتے گا تو لندن میں اور فلیٹ بنیں گے

Nabiha2 yıl önce
In Shaa Allah

Muhammad Zain2 yıl önce
صرف الیکشن کے وقت ترقیاتی کاموں کا لالچ دینا، ایسے ہے جیسے۔ 🤷ختنے کے وقت🧘 بچے کو سونے کی چڑیا دیکھانا🤣🤣🤣

Adv Abid Mahmood Chaudhary2 yıl önce
نواز شریف کی تقریر سے لفظ " سڑکیں" نکال دیں تو "السلام علیکم"،بہنو بھائیو"اور "خداحافظ" ہی بچتا ہے۔🙈

Muhammad Naveed2 yıl önce
جو بندہ چاہتا ہے کہ ہسپتال کے کاؤنٹر پر بل دیتے وقت پیسوں کی جگہ شناختی کارڈ سے کام بن جائے وہ عمران خان کو ووٹ دے۔۔

𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑2 yıl önce
اک واری فیر شیرررر

Warrior2 yıl önce
شیر جیتے گا تو شریف خاندان اور اس کے حواری جیتیں گے
