正在加载视频...

视频加载失败

شیعہ لڑکی سے شادی کرنا ناجائز ہے ۔ اور کیوں ناجائز ہے وجہ سنیں 🤣🤣🤣🤣

71,860 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 的头像
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦3 年前

اگرچہ میں ایک سُنّی ہوں ۔ مگر یہ مولوی ایک نمبر فسادی اور فرقہ پرست ہے ، یہ لوگ اسلام کے نام پر بدنُما داغ اور خود کو جنّت کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں ۔ شعیہ ہو یا سُنّی سب ایک ہی پھول دار درخت کی شاخ ہیں ، کوئی بھید بھاؤ نہیں اس فرقہ پرست مولوی کو شرم آنی چاہئیے ۔ اس وقت پاکستان جس تباہی پہ کھڑا ہے ہمیں محبّت اخوّت بھائی چارگی کا پیغام دینا چاہئیے ۰۰۰ ناکہ نفرت پھیلائیں !!!!

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

check out this new song

Aroosa Naqvi ❤️🇵🇰 的头像
Aroosa Naqvi ❤️🇵🇰3 年前

Power Of Shia Orat😅❤️

Fiza 的头像
Fiza3 年前

عورت برباد نہیں تربیت کرتی ہے۔ افسوس کہ بنو امیہ کے بندر آج بھی مسند رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ناچ رہے ہیں

Nasim Waji 的头像
Nasim Waji3 年前

اللہ جنت نصیب کرے علامہ ناصر عباس شہید کو اسی جہالت کی وجہ سے ان کی کلاس لیتے تھے

سبطِ حسن 的头像
سبطِ حسن3 年前

واہ کیا شخصیت تھے ❤❤

Arif Kazmi 的头像
Arif Kazmi3 年前

اے یدی دا بس بکوسیات ھی کرتا 😂

سبطِ حسن 的头像
سبطِ حسن3 年前

شاہ جی تسی وی ناں 😀

Mahwish 的头像
Mahwish3 年前

🤣🤣🤣 @nayabukhari mujhe se shadi kar lo plz mai barbad hona chahti hon 😂😂😂

Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ3 年前

مولانا مکھی تواڈا لیول ہی الگ ہے 😂😂

سبطِ حسن 的头像
سبطِ حسن3 年前

😃😃

相关视频