Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

صاف ستھرا زیرو میٹر

48,838 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Saba Ramzan
Saba Ramzanvor 1 Jahr

اگر یہ اسلحہ انکے پاس تھا تو مقابلہ کرکے دو چار فوجی کیوں نا گرائے؟ پوری دنیا کو دن کی روشنی میں دو طرفہ مقابلہ کرکے جیت جانے والی فوج کے بارے میں فوٹیجز تو نکلنے چاہیے تھے کہ فائرنگ دو طرفہ ہورہی ہے ۔۔۔۔ رات کے اندھیرے میں لائٹس کیوں بند کی گئی ؟ وہ مسلح ہوتے تو آرمی کے لوگو کو بھی گراتے جان بچانے کیلے یوں بھاگتے نہیں

Profilbild von ḬḃṆ Ḕ ḀḊḀṁ
ḬḃṆ Ḕ ḀḊḀṁvor 1 Jahr

پرانی گھسی پٹی کہانیاں ۔۔۔ دھشت گرد ثابت کرنے کی کوشش ۔۔ کراچی سے جیسے اسلحہ نکلتا رہا۔۔۔ سندھو دیش کا نقشہ۔۔ لیکن آج وہی جماعتیں بخل گیر ہیں اپنے بچے ہیں ۔۔ لیکن پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی دھشت گرد بن گئی۔۔۔ کیوں کہ سر نہیں جھکا رہی ۔۔!

Profilbild von ITZ Khan 🇵🇰🇬🇧
ITZ Khan 🇵🇰🇬🇧vor 1 Jahr

Agar ye asla logo ke pas hota to qasam se patlonay chor ke bhag jatay ye sab

Profilbild von my country is bleeding
my country is bleedingvor 1 Jahr

ان پولیس والوں اور فوجیوں کا مرنے اور اس کے بعد حساب کتاب پر کوئی یقین اور ایمان نہیں

Profilbild von Iklover
Iklovervor 1 Jahr

ان خوارج فوجیوں کو کہو سکرپٹ چینج کرو دللو یہ سکرپٹ پرانی ہو گئی ہے 75 سال سے یہی سکرپٹ چلتی ا رہی ہے جو ان کے بڑے بڑوں نے لکھی تھی ہو ار یو نئی سکرپ تیار کرو اس سے کچھ نہیں ہوگا پاکستانی عوام کو 100 فیصد یقین ہو گیا ہے تم خوارج ہو جس کے بارے میں ہمارے نبی نے فرمایا تھا

Profilbild von Abid Ali 2972
Abid Ali 2972vor 1 Jahr

ایسا اصلحہ جنرل مشرف نے بھی دکھایا تھا لال مسجد سے نکال کر جو سب جھوٹ تھا اور یہ بھی جھوٹ ہے کیونکہ یہ گلے لگا کر مارتے ہیں

Profilbild von Sher khan
Sher khanvor 1 Jahr

مطلب اب #کشمیر آزاد کرالیں گے ؟ مطلب اب #بلوچستان میں انڈیاکی مداخلت ختم کرالیں گے ؟

Profilbild von Amjad
Amjadvor 1 Jahr

جس جس نے اس ظلم کرنے میں حصہ لیا ہے روزہ محشرہ ہم سب پاکستانی گواہی دیں گے انشاءاللہ اللہ اِن سب کا دنیا اور آخرت خراب کرے

Ähnliche Videos