正在加载视频...
视频加载失败
صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
96,794 次观看 • 11 天前 •via X (Twitter)
11 条评论

Tariq Nangyal11 天前
یہ کون ہے کیا کسی میں اتنی جرات بھی نہیں کہ موقع پر ہی ایسے گھٹیا لوگوں کی طبعیت صاف کرے

Atif Iqbal11 天前
پنجاب حکومت کے سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈے... انہوں نے پھر کہنا پی ٹی آئی کے لوگ حالات خراب کر رہے ہیں

slip_of_tongue11 天前
@Monashezadi سادہ کپڑوں میں بدمعاش

میاں مٹھو11 天前
یہ پولیس والے ہیں یا ہیجڑے جو ساتھ کھڑے تماشہ دیکھتے رہے یا یہ تشدد کرنے والے بھی انکے بندے ہیں

Rana Junaid11 天前
Kuch nai mile ga asy krke

Syed11 天前
Army na moulk kao taba kardaya

Talha Adnan11 天前
پولیس کے ساتھ سول کپڑوں والے کون ہیں؟

عمران خان کا پاکستان11 天前
مایوسی گناہ ہے ہم بھی ذہن بنا چکے ہیں کہ اب یہ مذحمت تاحیات جاری رکھیں گے۔ سہیل آفریدی لاہور تمہارامنتظر ہے۔ جرنیلی ریاست نامنظور #ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک

AAG11 天前
@samiabrahim Target them back Pakistan or suffer this tyranny

doraaa11 天前
We're no better than Palestine imo.

Azad11 天前
یہ صحافی نہیں تحریک انصاف کے کارکن ھیں
