正在加载视频...

视频加载失败

صدیوں کے باپ۔۔۔ کی بہن 🔥😎✊ تاریخ رقم ہورہی ہے ✊😎

122,005 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

32 条评论

Malik 的头像
Malik1 年前

یوسف کی کوئی بہن ھوتی تو کبھی یوسف کو کنوئیں میں چھوڑ کر نہ آتی

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

take the journey

OBH 的头像
OBH1 年前

مریم کڑوڑوں بھی خرچ کر کے اس گریس کا مقابلہ نہیں کر سکتی!

Taz Khan 的头像
Taz Khan1 年前

ماشاءالله

Anza iqbal 的头像
Anza iqbal1 年前

کیا نواز شریف کی فیملی ایسے روڈ پر اکیلے چل سکتی ہے ؟

Malik 的头像
Malik1 年前

😭😭😭😭 shame PDM

Amir CH🦅 的头像
Amir CH🦅1 年前

بہادر بھائی کی بہادر بہن ماشاءاللہ

Shamim 的头像
Shamim1 年前

Love them so much 😍

Hina 的头像
Hina1 年前

ہم نے جناح اور فاطمہ کو پڑھا ہے اور ہم عمران اور علیمہ خان کو دیکھ رہے ہیں۔

Romail 🪖🇵🇰💯 的头像
Romail 🪖🇵🇰💯1 年前

یہ یہی مائی ہے ہے ناں 😂 اتنا لمبا ہے اس کا ۔۔۔۔ منہ 😂🤣

𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 的头像
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸1 年前

اللہ تعالیٰ ہمت دے مدد فرمائے آمین

Sohrab Ahmad 的头像
Sohrab Ahmad1 年前

Allah salamat rkhy Ameen

Viviana✨️ 的头像
Viviana✨️1 年前

یہ قوم اس خاندان کی مقروض ہے عمران خان جیسا انسان صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ انسان اس وقت پاکستان کے قید خانوں میں قید تنہائی کاٹ رہا ہے اس کا جرم صرف اتنا ہے کہ اس نے حقیقی ازادی کا نعرہ بلند کیا ہے وہ چاہتا ہے کہ پاکستان میں ائین اور قانون کی بالادستی ہو کوئی قانون سے بالاتر نہ ہو اور ادارے اپنی اپنی ائینی حدود کے اندر رہتے ہوئے اپنے فرائض ادا کریں ملک کا ایک ایک شہری ازاد ہو اس کی عزت ہو وہ خود مختار ہو تعلیم صحت اور انصاف سب کے لیے یکساں ہو بس اس کا یہی ایک جرم ہے کہ وہ پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتا ہے وہ پاکستانیوں کو ازاد دیکھنا چاہتا ہے 😟😟

TabeeR Hussain 的头像
TabeeR Hussain1 年前

💕

Jahangir 的头像
Jahangir1 年前

💕💕

S.Ahmed Ch 的头像
S.Ahmed Ch1 年前

جب دوسروں کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو خوار کرو گے تو اپنی بھی اسی طرح ذلیل ہونگی۔جس طرح یہ ہو رہی ہیں

Mumtaz Hussain 的头像
Mumtaz Hussain1 年前

اربوں کی جائدادیں بھی تو اسی کے نام ہیں

beautiful life 的头像
beautiful life1 年前

Shareef auraton k sir per chadar hi rehti ha mash aa Allah

Aazad Khan 的头像
Aazad Khan1 年前

@enkidureborn Salam Amma g

سیاپا نیوز 的头像
سیاپا نیوز1 年前

اب ان کا یہ وقت آ گیا کہ سڑکوں پر مانک رہی ہے

🇵🇰 的头像
🇵🇰1 年前

MashaAllah Zindabad

Rolling Shutter 的头像
Rolling Shutter1 年前

صدیوں کے باپ کا باپ باجواہ

SHAHBAZ AWAN 的头像
SHAHBAZ AWAN1 年前

سلائی مشین والی مشین

Awan 的头像
Awan1 年前

بہادراور باہمت لوگ کاخون ھے اپنے بھائی کی خاطر اس حال میں ھیں اللہ رحم فرمائے

Dil Se Pakistani 的头像
Dil Se Pakistani1 年前

کیا ٹیریان کے علاوہ بھی کسی کا باپ ہے اس کا بھائ

Tariq Niazi 的头像
Tariq Niazi1 年前

😎😜🤣

qazim 的头像
qazim1 年前

She is an amazing sister ❤️

Sultaan 的头像
Sultaan1 年前

Gheshtya ghro niklya ny

Salman 的头像
Salman1 年前

رقم اکاونٹ میں ٹرانسفر ہوگئی چوری بھی پکڑی گئی قید بھی ہوگئی ہن آرام ای۔۔۔۔ 🫏🔥

Samina Haidrani 的头像
Samina Haidrani1 年前

آج کی فاطمہ جناح 👍🙏

Umair 的头像
Umair1 年前

ہم کسی خاندان کے غلام نہیں۔ بہن ہیں خان صاحب کی گڈ۔ لیکن زیادہ یہ خاندانی سلسلہ پیری فقیری مت بناؤ۔ پہلے ہی بشری بی بی نے جو روحانیت کا جھانسہ دے کر کام کیے ان کا دفاع نہیں ہو پاتا۔ گھڑی، ڈنر سیٹ وغیرہ سب بشری بی بی بے بیچے۔ خود سوچو کیا ایک صومو صلات کی پابند عورت یہ کرے گی۔

Rose Bella 🇵🇸 的头像
Rose Bella 🇵🇸1 年前

my FAVs. after Khan. 🥰

相关视频