Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

صرف ایک ووٹ نہ دینے پر ایم این اے چوہدری امتیاز کا اسلام آباد میں گھر توڑا جا رہا ہے۔ آپ نظام کی رعونت کا اندازہ خود ہی لگا لیجیئے۔

218,978 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Kashif Baloch's profile picture
Kashif Baloch1 year ago

خان صاحب سے وفاداری کی قیمت لے رہے ہیں

Khawar Chaudhary PTI Canada's profile picture
Khawar Chaudhary PTI Canada1 year ago

یہ یہ کسی کا گھر نہیں توڑ رہے یہ ایک ایک اینٹ توڑتے توڑتے پاکستان کو توڑ رہے ہیں۔

Naeem Haqqani's profile picture
Naeem Haqqani1 year ago

ظلم عظیم ھے اس فرسودہ نظام کا خاتمہ کیسے ممکن ھے ۔۔۔ بس گھروں سے نکلنا ھو گا اور انقلاب برپا کرنا ھو گا

Awais bukhari's profile picture
Awais bukhari1 year ago

"صرف ایک ووٹ نہ دینے پر ایم این اے چوہدری امتیاز کا گھر توڑا جا رہا ہے۔ یہ نظام کی رعونت کا بہترین ثبوت ہے!"

¢σƒƒєєﻭιяℓ's profile picture
¢σƒƒєєﻭιяℓ1 year ago

تبھی تو اس منحوس مُلک پر الّلہ کا عذاب ہے کیوں کہ ہمھارے رویے کافرانہ ہیں

Bubak's profile picture
Bubak1 year ago

اسلام آباد کی عوام مر گئی ہے

Gul Hasan's profile picture
Gul Hasan1 year ago

@SdqJaan فوجی بربریت سرے عام اہل پنجاب نے ہمیشہ دوسری اکائیوں کو فوج کے کہنے پر غدار کہا آج وہی پنجابی فوج پنجابیوں کو تباہ و برباد کر رہی ہے مکافات اعمال۔ پنجاب کے پاس اب بھی وقت ہے وہ کھل کر بے بس بلوچ پشتوں اور مہاجر کی قاتل فوج کے قبضہ کے خلاف تحریک چلائیں پنجابی فوج کو اپنا نہ سمجھیں

Hina Zainab's profile picture
Hina Zainab1 year ago

Lawless Pakistan

Marium Saleem's profile picture
Marium Saleem1 year ago

کرپٹ ترین نظام

Shafqat Noman's profile picture
Shafqat Noman1 year ago

اب تو دن رات دعا کی بجائے بد دعائیں نکلتی ہیں۔۔اس نظام اور اس نظام کو چلانے والوں کے لیے

Related Videos