Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
صرف شکل ہی نہیں آواز بھی ایشوریہ رائے جیسی ہے
10 Yorum

یہ بیٹی ایشوریا رائے جیسی نہیں بلکہ ایشوریا سے ہزار درجہ بہتر ہے اللہ تعالیٰ عزت شرم و حیا سے نوازے

بالکل ایشوریا سے نہیں ملتی۔ مجھےایشوریا پسند نہیں لیکن کہاں اہشوریا کہاں یہ خاتون۔ایشوریا کاخوبصورت ترین چہرہ،اسکا چہرہ گوشت کی دوکان ہے۔ یہ خاتون اپنی جگہ پیاری کہہ سکتےلیکن اگریہ ایشوریا لگنےکی کوشش کرکے،بھائو بھی کھائے اور کہےکہ" اپنی شناخت ہونی چاہیے"تو یہ صرف ایک ڈائیلاگ ہے۔

Isko apni value aur worth itni distinct rakhni he to us ki ankho ke colour jese lens kyu lgati he?

خوبصورت بھی اس سے زیادہ ہے

حنا ربانی کھر بھی ایشوریہ کی ہم شکل اور ہم آواز ہے؟

ایشوریا رائے 🤣😂😁

جب تک آواز نہیں کھولی تب تک سمجھ نہیں آیا تھا 🤣🥰😜

مجھے لگا سچ میں ہی ایشوریا ہے 😲

Lense lagaaa k ayeshwaria

نا تو ایشوریا رائے خوبصورت تھی اور نا ھی یہ پاکستانی لڑکی کچھ Actress ایسی ہوتی ہیں جو 18 سال میں بھی Aunty لگتی ہیں ایشوریا رائے اور مادھوری جوانی میں بھی آنٹیاں لگتی تھیں
