Loading video...
Video Failed to Load
صرف پولیس ڈیپارٹمنٹ نہیں بلکہ ہر جگہ خواتین اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں آپ سب کو محنت اور کام کرتے دیکھ کر مجھے فخر محسوس ہوتا ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
13,197 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

This is the situation in our Balochistan. You take a little news from us. Pearl has been sitting here on the chaman border for five months. Just give this problem time. May Allah keep you alive. #Baser_khan_

پاکستان کے میزائل اگر قبلہ اول کو نہیں بچا سکتے تو مزید میزائل بناکر عوام کا پیسہ نہ برباد کیا جائے 🙏

مردوں کو گھر بیٹھا دیں پھر

اتنی محنت کی کہ بوٹ ہی کھا گئ اور پھر بوٹ والوں نے مینڈیت چوری کر کے مجھے پنجاب پہ مسلط کر دیا 👏

"خواتین کی قدرتی قوت اور تحریکیت نے ہر انگ کو زندہ کر دیا ہے، اور ان کی محنت اور قابلیت نے معاشرت کو نیا روشنی کا منہ بنایا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں، ہمیں خواتین کی شاندار ترقی اور ترجیحات میں اضافہ دیکھنے کا فخر ہے۔"

معاہدہ ہوگیا، جس کو گھسیٹا جانا تھا وہ صدر اور جس نے گھسیٹنا تھا وہ وزیراعظم۔۔۔ اور اصل میں جس کو گھسیٹا جائیگا وہ ہوگی عوام !!

الیکشن کی دھاندلی پر بڑے انکوائری ہونے چاہیے اور ان کے ذمہ داران کو جلدی سزا ملنی چاہیے

مسلسل دوسری دفعہ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرکے عمران خان کی جماعت نے 76 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۰ جو بھٹو، نواز شریف اور بینظیر بھٹو بھی نہیں حاصل کر سکے۰
