Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
صنف آہن نئی ذمہ داری مبارک
64,791 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

شکریہ میری دوست میری بہن انشاء اللہ جلد وزیراعظم خان کے حکم پر ہماری لیڈرشپ محترم سائیں صاحب اور آپکی خدمت میں حاضر ہوں گے بس ایک گلہ ہےاس وڈیو میں میں اکیلی کیوں ہوں

where space meets sound

خان صاحب نے اب اصل پی ٹی آئی کو عہدے دینا شروع کر دیے ہیں۔۔ یہ ایک پیغام ہے عاصم منیر اور اس کےحواریوں کے لیے کہ جنگ اب سڑکوں پر لڑی جائے گی۔ بہت جلد کراچی اور سندھ میں بھی ایسے نظریاتی ورکرز کو اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی

اللہ تعالیٰ عالیہ حمزہ کو ہمت اور استقامت عطا کرے 🙏☮️🇵🇰

اے ھے اصل میں وہ خواتین جنہوں نےجیلیں کاٹیں ،تکلیفیں برداشت کیں ،مگر ڑیلیں کر کے ملک سے نہیں بھاگیں نہ اپنے محلوں میں سزائیں کاٹیںں ان کو بچوں کے نصابب میں شامل کریں

Congratulations, she deserves this seat

ماشاء اللہ وہ مرشد کے چند وفادار کارکنوں میں سے ایک ہیں۔

کاش ان جیسے لوگوں کو کھل عام خدمت کرنے کا موقع مل جاتا.

یہ قوم کی بہادر بیٹی اس عہدے کا حقدار رکھتی ہے

صنفِ آہن عالیہ حمزہ ملک بہت بہت مبارکباد❤️👍

خان صاحب اپ کا فیصلہ سر انکھوں پر بہت اچھا فیصلہ ہے عالیہ حمزہ ہماری بہن بہت دلیر بہت لائک انشاءاللہ یہ کامیاب ترین ہوں گی پنجاب میں
