Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
صنم جاوید عدالت میں اپنے والد سے ملتے ہوئے جذباتی مناظر
250,673 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

بہت ہی خوبصورت منظر جب صنم کے پیچھے بیٹھی دو لیڈیز پولیس اہلکاروں نے صنم کے والد کے لئے سیٹ چھوڑ دی ، سلامت رہے

قوم کی بہادر بیٹی

اسلام آباد لیڈیز پولیس جو پیچھے بیٹھی ہیں ان کو داد بنتی ہے ایک تو وہ صنم کو دیکھ کر خوش ہو رہی تھی اور پھر سیٹیس چھوڑ کر صنم جاوید کے باپ اور شوہر کو پاس بیٹھنے کی جگہ دی

@advMrkhan بہت ہی خوبصورت منظر جب صنم کے پیچھے بیٹھی دو لیڈیز پولیس اہلکاروں نے صنم کے والد کے لئے سیٹ چھوڑ دی ، سلامت رہے

پیچھے بیٹھی دو خواتین پولیس اہلکاروں کو میرا سیلیوٹ جنہوں نے باپ اور شوہر کے لئے جگہ چھوڑ دی تاکہ وہ کچھ وقت اپنی نہتی بیٹی کے ساتھ گزار سکیں جو پوری ریاست کی فسطائیت کا مقابلہ کر رہی ہے

Allah enki peryshni dor kary Ameen

انشاءاللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا

such a brave lady

اس سے پہلے صنم کو روتے نہیں دیکھا ۔۔دکھ ہو رہا ہے ریاست اور کس حد تک جائے گی 💔

