Loading video...
Video Failed to Load
صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف ملنے کے بعد میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں، صنم کے شوہر عتیق بھی خوش۔۔۔!!!
172,527 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Raees Sajid2 years ago
یہ حق کی طاقت ہے کہ میڈیا ان کے اگے پیچھے بھاگ رہا ہے وگرنہ اتنی اٹینشن کے لیے لوگ کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں

Arshad Khokhar2 years ago
ہاہاہاہا سر عتیق کو کہیں کہ آپ بولیں کچھ ورنہ کیپٹن صفدر کی طرح ہاتھ ملتے رہہ جائیں گے ہماری صنم برانڈ بن گئی ہے ✊😜

Daniyal Khan2 years ago
I think this case is going to be like @ShehryarAfridi1 @ShandanaGulzar

M KaشiF❤✌2 years ago
@MuhammadBi25341 Brave lady

Isra Tayyab 🇵🇸2 years ago
شکر ہے

MiK2 years ago
@attique_riaz06 پروفیسر صاحب زُبان بندی کے اشارے کررھے ہیں عدالت نے صرف صنم کو پابند کیا ھے اور ٹھیک کیا ھے آپ آذاد ہیں 😜

Rukhsana Aslam2 years ago
What an incredible and coperative husband, MashaAllah

Banana Republic2 years ago
Sanam celebrity bun chuki hai politics ki.
