正在加载视频...
视频加载失败
صنم میری بہنوں کی طرح ہے۔ طیبہ راجہ
10 条评论

یہ خاتون #رانگ_نمبر ہے۔ ذہنی طور پر مضبوط مستحکم نہیں Irrelevant

you never heard this before

سوتیلی کہنا بھول گئی بس 😂

اچھا جی اب یوتھیوں کو ٹھیک اسی طرح پھدو بنایا جا رہا ھے جس پرویز الٰہی پہلے سے سب بڑا ڈاکو اور اب حاجی ھے😁

She is a gone case

Lol صنم کے باہر اتے ہی یہ ڈر گئی ہے بڑا بڑھ چڑھ کے بیانات دے رہی تھی کہ میں تو اس کے ساتھ دوستی نہیں ہے اس کا کریکٹر ایسا ہے ایسی باتیں ہیں جو میں بیان نہیں کرنا چاہتی یہ بہت دوغلی ہے اس سے پی ٹی ائی کو بچنا چاہیے

کل تک تم صنم کو دوست ماننے سے انکاری تھی. یہاں تک کہ اگر اسے کسی مقدمے میں ضمانت ملی تو تم نے الزامات لگائے.اس کی ذاتی ذندگی اور کردار تک کو مشکوک کرار دے دیا تم نے.اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت ملتے ہی تمہیں آگ لگ گئ.مکمل رہا ہوئی تو ایک ٹویٹ بھی کرنا گوارہ نہ کر سکی تم.

لیکن درانی بھائی یہ اس نے لوگوں کی ماوں کو کال کر کے باتیں کی وہ جس نے بھی سنی پھر یہ ویڈیو دیکھی یقین کریں انسان پریشان ہو جاتا ہے ۔۔۔مطلب ایسے کیسے عقل دنگ راہ جاتی ۔۔۔

سیٹ ، سیٹ اور سیٹ ۔ پہلے کہتی تھی صنم کی حرکت انسانیت سے بھی گری ہوئی ہیں۔ اب چھوٹی سے بات۔ یہ لڑکی آگے جا کر پی ٹی آئی کو عذاب دے گی۔ اسکو سیٹ نہیں دینی چاہیے

سافٹ وئیر اپڈیٹ سوشل میڈیا پر جوتیاں کھائیں 🤣 سو فیصد isi کی ٹاؤ ٹ ہے جب سے رہا ہوئی ہے TikTok پر ٹھو مکے لگا رہی ھے
