Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

صوابی دھرنا جاری ہے جبکہ موٹروے دونوں طرف سے بند ہے، ان نوجوانوں کو سب سپورٹ کریں 🔥 #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

کیا تحریک انصاف اور بھارتیا جنتا پارٹی BJP کی میڈیا سٹریٹجی ایک ہی برطانوی فرم بنا رہی ہے؟ 💥💥 ڈیجیٹل میڈیا کے بہت سے ماہرین کے مطابق PTI اور BJP کے سوشل میڈیا سیل بالکل ایک طرز عمل پر چل رہے ہیں اور دونوں میں بے انتہا مماثلت ہے۔ 1۔ تحریک انصاف نے غریب عوام کے ٹیکس کے 87 کروڑ روپے سے خیبر پختونخواہ سوشل میڈیا ٹیم کھڑی کی جبکہ BJP بھی بھارتی ٹیکس کا پیسہ ان کاموں پر لگاتی ہے۔ 2۔ دونوں BJP اور PTI کی تمام تر کوشش جعلی خبروں کو پھیلانے پر ہوتی ہے۔ 3۔ دونوں BJP اور PTI کے میڈیا سیل میں ان لوگوں کو رکھا جاتا ہے جو عقل کا استعمال نہیں کرتے 4۔ دونوں PTI اور BJP میڈیا سیل میں شخصیت پرستی اور اندھی تقلید کو پروان چڑھایا جاتا ہے۔ اسکی سب سے بڑی مثال نیچے ہے جہاں BJP نے مودی کے بت کو پوجنا شروع کردیا ہے جبکہ تحریک انصاف والے بھی شخصیت پرستی میں بالکل ویسے ہی حرکتیں کر رہی ہے ان دونوں گروہوں کی مماثلت سے لگتا یہی ہے کہ ایک ہی برطانوی فرم دونوں کو گائیڈ لائن دیتی رہی ہے۔

Dr Farhan K Virk

127,208 Aufrufe • vor 2 Jahren

زیرو پوائنٹ فیصل ایونیو سے کورال چوک تک ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے بند ہو گی، کرنل شیر خان روڈ سے فیصل ایونیو جانے کیلئے نائنتھ ایونیو سگنل سے اسٹیڈیم روڈ ،پشاور سے لاہور جانے کیلئے براستہ ٹیکسلا موٹروے ، ترنول پھاٹک سے فتح جنگ موٹروے استعمال کریں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری جی ٹی روڈ پشاور سے راولپنڈی آنیوالے فیصل موڑ، چکری اور روات روڈ جبکہ جی ٹی روڈ لاہور سے پشاور جانیوالے روات ،چکری، ٹیکسلا موٹروے استعمال کریں۔ ترجمان نے بتایا کہ ریڈ زون کے تمام راستے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہونگے ، جی 5 ،ایف 6 اور جی 6 مارگلہ روڈ راولپنڈی جانے والے نائنتھ ایونیو استعمال کریں، فیصل ایونیو سے زیرو پوائنٹ جانے والی ٹریفک نائنتھ ایونیو کی طرف موڑ دی جائے گی۔ بارہ کہو سے راولپنڈی جانے کیلئے رنگ روڈ، بنی گالہ، لہتراڑ روڈ اور جی ٹی روڈ اورراولپنڈی سے اسلام آباد آنے والوں کو صدر روڈ سے نائنتھ ایونیو استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں مختلف سڑکیں 6 گھنٹے بند رکھنے سے متعلق ایڈوائزری جاری

Shehroz Azhar

108,637 Aufrufe • vor 5 Monaten