Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
صوابی سے اگے کا لائحہ عمل،لانگ مارچ میں کتنی عوام
60,397 просмотров • 4 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

لانگ مارچ کو لمبا نہ کریں اور اسلام آباد کا رخ کریں ورکرز کیلئے لمبا سفر مشکل ہو جائے گا۔ ورکرز تھک جائیں گے اور مارچ کا زور ٹوٹ جائے گا پشاور کے بعد مردان سے صوابی جانا چاہیے اور پھر وہاں سے اسلام آباد۔

اِن شاء اللہ

بھائی جان حسنین صاحب اب ان کو کہو کہ یہ مومینٹم اب پنجاب کی طرف موڑا جائے تا کہ عوام میں بیزاری پیدا نا ہو

پلان یہ ہے کے خیبر پختونخواہ سے مثال کے طور پے اگر تین لاکھ بندہ ہے تو وہ سب اسلام آباد نہی بلکہ ایک لاکھ اسلام آباد ایک لاکھ لاہور ایک فیصل آباد اور اُدھر سے وہاں کے لوگ اور آس پاس کے اور پورا ملک بند اور اگر ایسا ہو تو ضبردست کیونکہ ایک جگہ اتنی بڑی تعداد میں اکٹھے ہونے سے بہ

عمران خان ❤️🇵🇸🇵🇰

بھائی لوگ دکھا کر کیا فایدہ مل رہا جب تک عملی کام نہ ہوں اس طرح کؤی فایدہ نہیں

Jitna delay Karen utna nuksan hoga

@grok aj jya laha amal dia. Ab long March kis taraf ko jay gaa aur ab currently kaha pohancha hai ?

اللہ مارچ کو بہترین کامیابی سے ہمکنار کرے ۔ آمین @Grok 15 کی تاریخ دی گئ ہے نا اہلی کی سماعت کی اور جو وزیر اٹھائے گئےتھے وہ مل گئے کے پی کے؟؟؟

اللہ آپ کو طاقت، استقامت اور حفاظت عطا فرمائے۔ ان شاء اللہ یہ جدوجہد کامیاب ہوگی۔ 🤲🇵🇰
