正在加载视频...
视频加载失败
ضرور سنیں۔۔۔
10 条评论

Jo baat mojooda pakistani scholars mufti ni kr ske wo khan nain beshak #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو

اللہ نے ہمیں عمران خان کی صورت میں ایک بڑی نعمت سے نوازا ہے لیکن افسوس ہم قدر نہیں کر پائے💔

اس شخص کا ساتھ پاکستانی قوم سے چھین کر ہمارے سروں پر چور ڈاکو اور لٹیرے مسلط کر دیے گئے ہیں۔ اور حد تو یہ ہے کہ کہتے ہیں کہ زبان کھولی تو چوروں کی توہین کے جرم میں الٹا عوام کے ہی خلاف کاروائی کی جائے گی۔۔

Literally Goosebumps.

ماشاءاللہ کتنا علم رکھتے ہیں خان صاحب

Murshad ki sunehri batain

خان صاحب ہم نوجوانوں کےلیےاستادکادرجہ رکھتےہیں ہم نےاسلام کےبارےمیں ان سےبہت سیکھا ہے۔ عمران خان وہ شخص ہیں جن کی وجہ سےمیں آج ایک مطمئن مسلمان ہوں ۔ کیونکہ خان صاحب کہتےہیں مسلمان گھرمیں پیداہوجانےسےانسان مسلمان نہیں بن جاتااس کےلیےکوشش کرنی پڑتی ہیں قرآن وسنت کو سمجھنا پڑتا ہے۔

SAW ❤️

No point of your vlog from London. I thought you would have exposed them once you managed to save your life

Sahi bat ✅👍
