正在加载视频...
视频加载失败
ظُلم کا پَھندا ٹُوٹے گا۔ 27 ستمبر انشاء اللّٰہ
91,546 次观看 • 4 小时前 •via X (Twitter)
33 条评论

انشاء اللہ عمران خان کا یہ سپاہی کامیاب ہوگا ۔۔۔۔ تیار ہو

خان صاحب، آپ جلدی آ جائیں، پلیز۔ 🤲🏻💔💔💔

@PkLeaderVoice

انشاءاللّٰہ ظلم کا پھندا ٹوٹے گا۔ 27 ستمبر کو عوام کروڑوں کی تعداد میں سمندر بن کر اسلام آباد کا رخ کرے گی۔ اگر روک سکتے ہو تو روک لو—عوام کا یہ پُرامن عزم اب کسی رکاوٹ سے رکنے والا نہیں۔ ✊🇵🇰

27 ستمبر کو پاکستان کی تاریخ بدل جائے گی، ظلم کا دور ختم ہو گا انصاف کا سورج نکلے گا، ان شاءاللہ

Pura pakisatn apki sath khara he inshallah

انشاءاللہ ہم سب نے نکلا نہ ہیں،، اور پورمن احتجاج کرنا ہے،، ناکہ کوئے انتشار کرے،، احتجاج ہوگا اور پُرامن طریقے سے ہوگا۔۔ انشاللہ ہم ضرور کامیاب ہونگے

😭💔

سورۃ ہود 11:113 ترجمہ: اور ان لوگوں کی طرف ذرا بھی نہ جھکنا جنہوں نے ظلم کیا، ورنہ تمہیں آگ چھو لے گی، اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی مددگار نہ ہوگا، پھر تمہاری مدد نہ کی جائے گی۔

پلیز علی امین غنڈ پور کا طرح غداری نہ کرے

ان شاءاللہ تعالیٰ،،

@PkLeaderVoice ان شاء اللہ

Allah apko apni hifzo amaan main rke

انشاءاللہ پنجاب اپ کا انتظار کر رہا ہے بہت بڑی دیر سے اتنی بڑی سٹریٹ موومنٹ کھڑی کر دینا کہ پنجاب کو نکلتے ہوئے کوئی چیز سے خوف نہ ہو اتنا خوف کے بت توڑ دینا

@PkLeaderVoice پیچھے نہ ہٹنا اب قوم کو اور خان کو دھوکا نہ دینا بیشک تم کر سکتے ہو تم ہی ہو اس ملک کے وارث تم ہی ہو اس وطن کے محافظ

انشاءاللہ۔ ثابت قدمی کامیابی کی ضمانت ہے۔ ♥️♥️

@PkLeaderVoice

Insahallah

Inshallah Struggle makes a way

❤️❤️❤️❤️

🔥🔥

🔥

27 date ab nh honi chahie ab mulk ak bhr phr akheta hogya h 27 k ley

🔥🔥

کیا عمران خان کے بچے اس احتجاج میں شامل ہو گے ؟

@PkLeaderVoice ان شاءاللہ

انشاءاللہ

@Pti780 InshAllah

@SdqJaan ان شاءالله نصر من الله و فتح قريب

اج غیر آئینی جج کے نحرے بھی سب دیکھے گے

منیرے کی پھٹی ہوئی ہے

بس اس بار ،، اخری بار ،، ایک بار مل کر 27 ستمبر کو سب نے نکلنا ہے انشاءاللہ اس نظام کو مل کر گرائیں گے اس ظلم کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا ہو گا

انشاللہ
