Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

عاصم منیر کوئی پہلا فیورٹ اور گریٹ جرنیل نہیں ہے اس سے پہلے بھی فیورٹ اور گریٹ جرنیل گزرے ہیں یہ سارا ضرورت کا سودا ہے عاصم منیر جب تک امریکیوں کے اشارے پر ناچتا رہے گا اس کی نوکری پکی ہے ۔۔

40,176 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

حالات نارمل ہوتے،یہ نہیں ہوتا کہ نوٹیفکیشن سے پہلے شہباز شریف لندن جا کر بیٹھ جائیں ۔منیب فاروق اور دوسرے ہمیں بتاتے رہے کہ نوٹیفیکیشن کی ضرورت نہیں ہے۔لیکن خواجہ آصف کی ٹوئیٹ نے یہ ابہام ختم کر دیا ہے کہ نوٹیفیکیشن چاہیے! 48گھنٹے پہلے تک عاصم منیر پھنکار رہے تھےخواجہ کے ٹوئیٹ نے عاصم منیر کو جلتے ہوئے آلو پر بیٹھنا دیا ہے۔یا تو کوئی فوج کا دھڑا انکے ساتھ ہے یا کوئی بیرونی طاقت انکے ساتھ ہے۔ اس اسٹیج پر نوٹیفیکشن کا رپھڑ ٹائمنگ کی وجہ سے پڑا ہے کیونکہ انتظار تھا جیسے ہی ٹائم آئے جب انکو لگا کہ اب عاصم منیر ان پر حملہ نہیں کرسکتا تو یہ کٹہ کھول دیا ہاں مارشل لگا سکتا ہے لیکن وہ بھی اسے نہیں پتہ کہ اسے ملٹری کی سپورٹ ملے گی یا نہیں ! ،عاصم منیر دو فور اسٹار جنرنلز کھا گئے اور خود فائیو اسٹار بن گئے اب دو نئے جرنلز آنے ہیں ایک اسٹریٹیجک کمانڈ دوسرا ڈپٹی آرمی چیف، عاصم منیر اپنی مرضی کے بندے لگانا چاہتاہے ذرائع کہتے ہیں وہاں ندیم انجم کے کہنے پر مریم نے بھی کسی پر انگلی رکھ دی ہے کہ عاصم منیر آنے والے دنوں میں آپکے لیے اژدھا بن جائے گا۔اور عاصم منیر ملٹری کو کمپلسیٹ کرنے میں مصروف ہے کیونکہ ججز اسپائن دیکھا رہے ہیں لیکن جرنیلوں میں کوئی اسپائن نہیں۔ساری عمر ہمیں بتاتے رہے ہم دلیر ہیں،انکے مقابلے میں سویلین کھڑے ہو رہے ہیں لیکن کسی جرنیل نے نہ کوئی خط لکھا نہ اسٹینڈ لیا ججز نے کی مراعات چھوڑ دیں دلیر وہ شخص ہے جس نے غلط کام سے انکار کیا۔ہمارے کور کمانڈرز میں سے کوئی تو لکھتا کہ جو کچھ مرید کے 26 نومبر کو کیا نہیں کرنا چاہئے ۔

Rodium-A

36,810 görüntüleme • 8 ay önce