Loading video...
Video Failed to Load
عالمی مبصر کے مطابق جس پولنگ سٹیشن کا وہ معائنہ کرنے گئیں وہاں ایک بندہ آیا اور ووٹوں کا ڈبہ اٹھا کے چلا گیا گواہیاں ہی گواہیاں
298,933 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

پاکستانیوں یہ دیکھ کر خون تو جلتا ہے عوام کا ، کہ ہم نے ووٹ ڈال دیا، پہر ے کر فارم 45 بھی لیا ہےبے شرم پھر بھی نہیں مان رہے۔

ہر طرف یہی ہوا

مانسہرہ سے بھی

مخصوص نشستوں کے لیے ہم کل پشاور ہائی کورٹ جارہے ہیں ۔ مشعال یوسفزئی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت سزائیں سن سن کر میرے تو کان بند ہوگئے ہیں، وکیل سلمان صفدر پھر تو آپ کو کانوں کا علاج کروانا پڑے گا، جج طاہر عباس سِپرا جتنا جلدی ہوسکے ہم کیسز کو ختم کرنا چاہتے ہیں، سلمان صفدر آپ اپنی مرضی سے تاریخ دے دیں، ہم سے بھی پوچھا جاسکتا ہے، سال سے اوپر کیس کو ہوگیا، جج

پاکستان میں پھیلے کرپشن کے کینسر کے علاج کےلیے آخری حد تک عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا #MandateTheives

ایلیکشن کے دن ووٹ ڈالنے کے بعد گھر کی طرف روانہ ہوا تو راستے میں اس بچے کو دیکھ کر حیران ہوا جو "عمران خان زندہ باد" کہ نعرے لگا رہے تھے۔ اس جذبے اور محبت کو شکست دینا ناممکن ہے۔ لیکن پتا نہیں مقتدر حلقے اپنی ہٹ دھرمی سے کب باز آ یں گے!!! #MandateThieves

Whatever statement the international media gives us, when the PTI leadership is silent, whether it is the international media or you and I, they are all dreams

ان صہیونی بزرجمھرون کا چوک چوراہوں پر اللہ نے منہ کالا کردیا ہے

✌️
