Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عجیب اغواء کاری ہے وزیراعلی اپنے گین مینوں اور کیمرہ مین سمیت پولیس گاڑی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ خدا کیلئے اگر اسٹریٹ موومنٹ نہیں کرسکتے واپس آجاؤ لیکن یہ پشتو فلموں والے سین چھوڑ دو، آپ خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹیو ہو جہانگیری اداکار نہیں۔🙏🏼🙏🏼🙏🏼

54,576 Aufrufe • vor 13 Tagen •via X (Twitter)

34 Kommentare

Profilbild von imran wazir PTI 🇵🇰
imran wazir PTI 🇵🇰vor 13 Tagen

آپ جیسے بے غیرت بے شرموں کی پی ٹی آئی میں کوئی ضرورت نہیں، اگر پارٹی کی دفاع نہیں کر سکتے تو کم از کم بھونکنا بند کروں!! ایک طرف ھمارے وزیراعلیٰ کو بے عزت کرکے گرفتار کیا جا رہا ہے دوسری طرف تم پٹواریوں کی حمایت میں بول رہے ہوں، ایسا کیوں؟ 🤔

Profilbild von Muneeb Ahmed Abbasi ⚔️
Muneeb Ahmed Abbasi ⚔️vor 13 Tagen

کہتے ہیں دشمن سے نہ ڈرو اپنی صفوں میں منافقین سے ڈرو ۔۔۔ جو بھی کر رہا میڈیا میں ہائپ بن گئی ہر طرف ویڈیو اور پی ٹی آئی کا نام مگر اپ کو پیٹ کو درد ہے

Profilbild von Waqar khan
Waqar khanvor 13 Tagen

او بھائی جب کارکنان کو گرفتار کیا جا رہا جب وہاں موجود ورکرز کو گرفتار کیا جا رہا تو سہیل آفریدی نے ٹھیک کیا خود راضا کرانا گرفتاری دے کر تب ہی وہ لوگ رہا ہوں گے اپ یہاں ٹویٹ کر رہے ہیں آپ کیوں نہیں گے

Profilbild von ➳⁸⁰⁴᭄باغی✰
➳⁸⁰⁴᭄باغی✰vor 13 Tagen

افریدی جب واپس ا جائے گا نا تو پھر افریدی کو اپنے بہن کے پاس لے جاؤ

Profilbild von Echoes Of Exile
Echoes Of Exilevor 13 Tagen

گنڈاپور سے تو سیکھا ہے بھائی نے۔۔۔🙈

Profilbild von الحسن
الحسنvor 13 Tagen

جب آپ باندروں کو تخت پر بٹھا دیں گے تو پھر سرکس تو ہو گی ۰۰

Profilbild von PTI❤️
PTI❤️vor 13 Tagen

بکواس بند کر اور پوچھ استینن کے سانپ شرابی کبابی لیڈر گنڈا پور اور شیر افضل مروت سے کہ وہ رانا ثنا اللہ سے عمران خان اور سہیل آفریدی کے خلاف کیا سازشیں کر رہے تھے

Profilbild von Last_Arrow804
Last_Arrow804vor 13 Tagen

علی امین بچے باز تھا اور اس نے سپاری جیسے لونڈے حکومتی خرچے پر رکھے ہوئے تھے افسوس علی امین ان کو داغی تو کر گیا لیکن یہ آج بھی علی امین سے وفا اور خرچے پانی کے طلب گار ہیں

Profilbild von Insaf ke Jang
Insaf ke Jangvor 13 Tagen

اپ بھی پی ٹی ائی میں ایک دھبہ ہو جو کام مخالف پارٹی والا نہیں کر سکتا وہ اپ لوگ پارٹی کے اندر کرتے ہو شرم کرو اگر گنڈاپور کو کرسی سے ہٹا دیا اسی ٹائم سے ابھی تک اپ کو تکلیف ہے تو تھوڑا سوچ سمجھ کر ٹویٹ کر دیا کرو اپ کی تکلیف میں سمجھ سکتا ہوں بے شرم انسان جیسے تے ویسے میں

Profilbild von Real Islam
Real Islamvor 13 Tagen

بھائی اب کیا کریں ان نمونوں نے پختونخوا کو تباہ کردیا ہے اور اب پنجاب کو بھی تباہ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔

Profilbild von Haider
Haidervor 13 Tagen

شکر ہے کسی یوتھیے نے تو کوئی عقل والی بات کی۔ لاہوری ویسے ہی بڑے شرارتی ہوتے ہیں اور کے۔ پی کے اس سی ایم کی بچگانہ حرکتوں کے چیزے لے رہے ہیں 🤣بیچارے کے پی والے غریب پاکستانی کیسے اس کو برداشت کر تے ہیں!

Profilbild von Shah Bahram
Shah Bahramvor 13 Tagen

مونچھوں والے باندر کی طرح 7 ضلع پیدل کراس کر کے کے پی اسمبلی کبھی نہیں جائے گا جس کا توں وزیر تھا حرام۔خورو گانڈو پور کے دو دفعہ دھوکہ دینے کی وجہ سے ہی آج عوام۔کم۔نکلتی ہے

Profilbild von ZOYA KHAN
ZOYA KHANvor 13 Tagen

عجیب منافق ہوں

Profilbild von چٹا ککڑ 🐔
چٹا ککڑ 🐔vor 13 Tagen

سٹریٹ مومنٹ تو گندا پور نے کی تھی ۔۔۔ اوکے ہوگیا جی

Profilbild von Malik
Malikvor 13 Tagen

یہ دیکھو سپاری بھائی pti sm نے پہلے ہی اسکے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا

Profilbild von AKD
AKDvor 13 Tagen

بڑے بڑے ہیں دنیا میں پر تمھاراہ اپنا ہی مقام ہے

Profilbild von Thinker
Thinkervor 13 Tagen

You guys don’t have any shame You best friend marawat calling imran khan disqualified you guys hugging him The guys trying to campaign for your dirty power you criticising it. Shame on you

Profilbild von Naimat ullah ♥️🇵🇰
Naimat ullah ♥️🇵🇰vor 13 Tagen

Ta pa sunbai 🔥 wa lagay da. Munafiqa

Profilbild von COMRADE
COMRADEvor 13 Tagen

ویسے لعنت ہوں آپ کی سوچ پر اس وقت بھی اسی باتیں کرتا ہے خیبرپختونخوا کے لئے شرم کا مقام ہے کہ ایک وزیراعلی کو پولیس گاڑی میں بیٹھ کر لے جارہے ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ پنجاب اور پنجابی فوج پشتون کو تسلیم نہیں کررہے ایک ہی حل باڈر بند کریں

Profilbild von Rameez
Rameezvor 13 Tagen

Abay chutiya sb ko betha dia tha tout kahen ka

Profilbild von Skibidiboooooo2727
Skibidiboooooo2727vor 13 Tagen

There was also an idiot named Ali Amin who was also CM of 40 million people of KPk but didn't have a courage to reach even Lahore Have some guts and tell complete fact Sohail afridi is somehow managing to reach Lahore and engaging in this congested political environment of Punjab

Profilbild von umer khitab
umer khitabvor 13 Tagen

گنڈا پور کا معشوق ہے دکان بند ہوئی تو آگ تو لگے گی اسکو

Profilbild von Muhammad Sohail
Muhammad Sohailvor 13 Tagen

بہت بڑے بیغیرت ہو سپاری۔ سہیل آفریدی پر ہم نے بھی تنقید کی ہے اور کرتے بھی ہیں لیکن اپکا درد پی ٹی آئی اور عمران خان سے بھی بہت بڑا ہے اپنے پارٹی کو زلیل کررہے ہو بے غیرت انسان

Profilbild von Wasif Kazmi
Wasif Kazmivor 12 Tagen

You are a piece of shit and you will remain a piece of shit. Nothing more nothing less

Profilbild von Atta khan
Atta khanvor 13 Tagen

شیر افضل مروت اور گنڈا پور کے لونڈے تمہاری پوری گینگ کے ننگا ہونے کا وقت قریب سے قریب تر آرہا ہے

Profilbild von Mukamil Utman
Mukamil Utmanvor 12 Tagen

اپ بھی بغیرت ہے اور گنڈاپور بھی ۔۔۔ آپ جیسے بے غیرت بے شرموں کی پی ٹی آئی میں کوئی ضرورت نہیں، اگر پارٹی کی دفاع نہیں کر سکتے تو کم از کم بھونکنا بند کروں!! ایک طرف ھمارے وزیراعلیٰ کو بے عزت کرکے گرفتار کیا جا رہا ہے دوسری طرف تم پٹواریوں کی حمایت میں بول رہے ہوں، ایسا کیوں؟

Profilbild von AGB
AGBvor 13 Tagen

بھائی جو نکلتا ھے اسے اٹھا لیتے ھیں

Profilbild von Hadia Tarar
Hadia Tararvor 13 Tagen

تھوڈی شرم کرو آپ بھی ہر وقت ایک ہی کام ہے آپ کو یہاں حالات خراب ہے اور آپ کی یہ چیپ حرکتے ختم نہیں ہوتی

Profilbild von 𝓜𝓮𝓱𝓪𝓻🔥🔥🔥
𝓜𝓮𝓱𝓪𝓻🔥🔥🔥vor 13 Tagen

تیری تو سہی پین چودی جا رہی ہے

Profilbild von Wahab khan
Wahab khanvor 13 Tagen

تم بکواس بند کرو علی امین کے پٹو

Profilbild von KHALID🇪🇸🇵🇰
KHALID🇪🇸🇵🇰vor 13 Tagen

یہ تو سیر کر رہا ہے🤣🤣🤣🤣

Profilbild von Farman Khan
Farman Khanvor 12 Tagen

سچی اور پکی گل ہے کہ۔ آج کل یوتھیا پٹواریوں سے زیادہ جاہل لگنے لگے ہیں 🫣

Profilbild von Naeeem
Naeeemvor 13 Tagen

ٹوپی کروا رہے ہو پولیس کی گاڑی میں آپ کی ویڈیو کون بنا رہا ہے 😂😂😂😂🤣

Profilbild von umair IK
umair IKvor 13 Tagen

تحقیق کرکے ہی اس نازک وقت میں غیرضروری تنقید سے پرہیز کریں۔اسوقت یہ 12 ضلع کراس نہیں کررہا بلکہ اپنے گرفتار ساتھیوں کی رہائی کیلئے گاڈی پر چڑھا تھا اور انکو بھگا کر لے گئے تھے

Ähnliche Videos

بریکنگ نیوز 🚨وجاہت سعید خان کا عمران خان کے متعلق خوفناک، دل دہلا دینے والا انکشاف۔ ہر جگہ ہل چل مچا دی۔ بڑے سوالات اُٹھ گئے 🔥🔥 یہ ہماری رپورٹنگ ہے، GHQ سے یہ رپورٹنگ ہم نے کی ہے۔ سینئر افسران جو GHQ میں ہیں۔ کم از کم تین افسران کا یہ پرسپیکٹو ہے، ذاتی پرسپیکٹو ہے۔ انہوں نے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا، یہ کنفرمڈ پرسپیکٹو نہیں ہے، مگر جب GHQ کے اندر آپ بیٹھے ہوئے ہیں۔ آپ وہ کوئٹہ کینٹ میں نہیں بیٹھے ہوئے، آپ وہ FC کی کسی چیک پوسٹ پر، کسی 60 ڈویژن میں ادھر آپ وزیرستان میں نہیں بیٹھے ہوئے، آپ پنڈی کے اندر بیٹھے ہوئے ہیں۔ You are inside the belly of the beast. ہیڈ کوارٹر میں بیٹھے ہوئے ہیں آپ۔ اور GHQ کسی بھی اور دفتر کی طرح ہے۔ الگ الگ دفاتر ہیں، لوگ لنچ پہ ملتے ہیں، چائے ساتھ پیتے ہیں، ایک دوسرے کو وزٹ کرتے ہیں، سلیوٹ مارتے ہیں، گپیں شپیں لگاتے ہیں۔ GHQ بھی ایک دفتر ہی ہے نا! بہت بڑا دفتر ہے۔ ادھر سپاہی ٹریننگ نہیں کر رہے ہوتے، ٹھاہ ٹھوہ نہیں چل رہی ہوتی۔ ادھر جنرل، جرنیل، کرنل، بریگیڈیئر، کپتان، لیفٹیننٹ سب لگے ہوتے ہیں۔مگر سینئر GHQ بیسڈ آفیسرز نے، تین آفیسرز نے الگ الگ طریقوں سے یہ اظہار کیا ہے کہ عمران خان اب ہم میں نہیں رہے اور یہی وجہ ہے کہ پاک فوج اور آرمی چیف انہیں باقی ملک سے دور رکھے ہوئے ہیں۔ اگر یہ خبر سچ ہے تو یہ سنجیدہ ہے۔ مجھے امید ہے کہ ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے، اللّٰه کرے جھوٹ ہو۔ لیکن تین یہ بہت خوف زدہ ہیں۔ یہ ڈر ہے، یہ خدشہ ہے، یہ خبر نہیں ہے۔ تین سینئر فوجی ذرائع کو خدشہ ہے کہ عمران خان اب ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔ انہوں نے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا مگر اپنے کانوں سے باتیں سُنیں ہیں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

54,721 Aufrufe • vor 1 Monat

#عہدوفا_27ستمبر ​سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سردار اختر جان مینگل: 🔹​"اس کے علاوہ اور کوئی راستہ ہی نہیں بچتا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ وہ صحیح کر رہے ہیں، لیکن دوسرا راستہ کون سا ہے؟ کون سا راستہ آپ لوگوں نے ان کے لیے چھوڑا ہے؟ 🔹​کنور محمد شریف صاحب اور اظہر خان ناہنگزی صاحب نے جو مثال… اسلام آباد میں جو عسکری قیادت نے ایک میلہ کھڑا کیا تھا، اس کی بات کی لیکن تمام باتیں انہوں نے نہیں کیں، کچھ انہوں نے جو ہے سنسر کر دیں۔ 🔹​ایک بات جو ان کے جنرل نے کہی تھی، میری زبان نہیں مانتی کہ وہ الفاظ میں بیان کروں۔ تمام لوگ بیٹھے تھے، پولیٹیکل پارٹیوں کے لوگ بیٹھے تھے، وہاں کے سردار بیٹھے ہوئے تھے، وہاں کے نواب بیٹھے ہوئے تھے، وہاں کے سو کالڈ پولیٹیکل ورکر بیٹھے ہوئے تھے۔ 🔹​جنرل صاحب ان سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ: 'آپ لوگ بلوچ یہ چیز ہیں، آپ لوگوں میں غیرت نہیں رہی کہ آپ لوگوں کی عورتیں جو ہیں وہ جنگ لڑ رہی ہیں۔' 🔹​جنرل صاحب! آپ لوگوں کو یاد ہوگا—میری اکثر عادت ہے کہ آپ کو تاریخ یاد دلاؤں—1970 میں جب ہندوستان اور آپ کی جنگ چھڑ رہی تھی، اندرا گاندھی وہاں کی وزیراعظم تھیں اور آپ لوگ یہاں سے نعرہ لگاتے تھے: 'جنگ کھیل نہیں زنانی کا۔' یہ نعرہ آپ لوگوں نے لگایا تھا! اور اس زنانی نے جو آپ کا حال کیا، اگر آپ پڑھنا لکھنا جانتے ہیں تو حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ پڑھ لیں۔" Akhtar Mengal

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

20,145 Aufrufe • vor 14 Tagen

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 Aufrufe • vor 8 Monaten

بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی کی لانگ مارچ کیلئے 27 ستمبر کی کال، عمران ریاض خان نے اہم ترین بڑا سوال اٹھا دیا 🔥🔥 دو مہینے عمران خان کا کیا بنے گا؟ اب عمران خان دو مہینے انتظار کرتے رہیں گے کہ دو مہینے بعد کا سہیل آفریدی نے ٹائم دے دیا ہے تو دو مہینے اب میں جیل کاٹتا ہوں۔ میں اگست کی گرمی بھی برداشت کرتا ہوں، میں ستمبر کی گرمیاں بھی برداشت کرتا ہوں۔ میں آنکھ کا پرابلم بھی برداشت کرتا ہوں، ہسپتال لے کر جاتے ہیں، نہ جاتے یہ بھی برداشت کرتا ہوں۔ ملاقات کرواتے ہیں نہیں کرواتے یہ بھی برداشت کرتا ہوں۔ آپ نے ٹائم دینا ہے تو ہفتے کا بھی دینا ہے، دو دن کا بھی دینا ہے۔ آپ دس دن کا ٹائم بھی دے سکتے ہیں۔ سہیل آفریدی کو تو لایا بھی اس لیے گیا تھا ناں کہ تیاری کریں اور احتجاج کریں اور عمران خان صاحب کو باہر نکالنا ہے۔ تو جو تیاریاں آپ کی پچھلے ایک سال میں نہیں ہوسکیں، وہ تیاریاں اب آپ دو ماہ میں کرلیں گے۔ جو کام آپ ایک سال میں نہیں کر سکے وہ آپ دو ماہ میں بھی نہیں کرسکیں گے۔ اور اگر آپ نے جو کام کرنا ہے وہ آپ دس دن میں، پانچ دن میں بھی کرسکتے ہیں، ایک ہفتے میں بھی کرسکتے ہیں۔ عمران خان کے نام پر پاکستانی نکلتے ہیں۔ تو عمران خان نے کچھ اور کہا تھا۔ یہ اب اسلام آباد کی جانب جائیں گے دوبارہ قتل عام ہو جائے گا، کوئی حرکت کریں گے یہ لوگ۔ تو دیکھتے ہیں ہوتا کیا ہے لیکن عمران خان صاحب کا کیا ہوگا، اس دوران بالکل خاموشی رہے گی یا کوئی تحریک چلتی رہےگی۔ عمران خان صاحب کے علاج کیلئے یا انکی ملاقاتوں کیلئے کیا ہوگا، اتنی لمبی ڈیڈلائن دی گئی ہے۔ تو کیا اس بات کی گارنٹی ہے کہ اس بیچ عمران خان صاحب کو، اُنکی صحت کو کچھ اور نقصان نہیں پہنچے گا۔ دیکھیں ناں اگر تو آپ کو اس بات کی فکر ہے کہ عمران خان صاحب کی حالت ٹھیک نہیں ہے، یا انکے ساتھ زیادتی ہورہی ہے تو آپ نے ٹائم دے دیا دو مہینے کا، دو مہینے آپ کو دے رہے ہیں، دو مہینے آپ عمران خان کے ساتھ زیادتی کر سکتے ہیں اُس کے بعد ہم آپ کو زیادتی نہیں کرنے دیں گے۔ یہ بہت عجیب چیز ہے مجھے سننے میں بھی بہت عجیب لگی۔ بہرحال پاکستان تحریک انصاف ایک پولیٹیکل پارٹی ہے، یہ انکا اپنا Decision ہے انہوں نے یہ فیصلہ لے لیا ہے، اسکی منطق فلحال مجھے سمجھ نہیں آرہی۔

‏زہـــرہ لیــاقت

12,917 Aufrufe • vor 1 Monat

عجیب بات ہے جرم بھی کرتے ہیں اور چونچ بھی اونچی رکھتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے اوپر تنقید نہ کرو تم پاک ہو تو ہم آپ کو پاک کہیں گے۔ ہندوستان نے حملہ کیا، آپ نے جواب دیا، ہم نے آپ کو سراہا ہے، اگر آپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی ہے ہم نے آپ کو سپورٹ کیا ہے ،ہم اپنے خطے میں جنگ نہیں چاہتے، لیکن یہ سوال ضرور اٹھاتے ہیں کہ ہماری پالیسیاں کون بناتے ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کون ہیں؟ ہمارے پالیسی ساز کیا پالیسیاں بنا رہے ہیں؟ یہ ہماری عقل ہے، یہ پاکستان کا مفاد ہے کہ ہندوستان کا بارڈر مکمل بند، افغانستان کا بارڈر مکمل بند، مغرب کی طرف بھی آپ تجارت نہیں کرسکتے، کاروبار نہیں کرسکتے، مشرق کی طرف بھی آپ کاروبار نہیں کرسکتے اور ایک چین کا چھوٹا سا کوریڈور ہے وہ بھی آپ نے بند کر رکھا ہوا ہے، اس پر بھی کوئی فعالیت ادھر نہیں آرہی، ایران جن حالات میں ہے وہ آپ کے نہ اچھے کا نہ برے کا، ہر طرف آپ نے پاکستان کو غیر محفوظ بنا دیا ہے، محصور کر دیا ہے، یہ کون سی عقل کی پالیسی ہے کہ آج پاکستان ایک محصور مملکت کی شکل اختیار کر گیا ہے؟ یہ کون سی سیاست ہے؟ یہ کون سی پالیسی ہے دہشتگردی کی خلاف ہم جنگ لڑ رہے ہیں تو دہشتگردی تو بڑھ رہی ہے، تو دہشتگردی کی خلاف تو تین چار دہائیوں سے آپ لڑ رہے ہیں، آپ نے سوات سے لے کر پورے خیبر پختونخوا میں کتنے آپریشنز کیے اور ہر آپریشنز کے نتیجے میں آپ ملک کے لئے لڑ رہے ہیں اور ہم شاید ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی، کس کس بات کو روئے ہم آپ کے؟ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پشین میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,439 Aufrufe • vor 3 Monaten

کیا دہشتگردی ختم ہوگئی؟آپ اور ہم جس صوبے سے تعلق رکھتے ہیں، پورے طول و عرض پر آپ نظر ڈال لیں، کہیں پر امن ہے؟ اور صرف بدامنی کی بات نہیں کر رہا، بدامنی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ حکومتی رِٹ ختم ہو رہی ہے، پولیس کا چین آف کمانڈ ٹوٹ گیا ہے۔ لکی مروت میں، بنوں میں، ٹانک میں پولیس جو ہے، وہ آزاد ہو گئی ہے اور اس نے اپنی امن کمیٹیاں بنا لی ہیں، اور وہ وردی بھی نہیں پہن رہے، اور کانسٹیبل جو ہے، وہ خود اپنا نظام اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں۔ نہ کوئی ڈی پی او کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی ڈی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے۔ پرسوں ترسوں ہمارے بنوں کے ڈی آئی جی کی جو سیکیورٹی ہے، وہ ایک کانسٹیبل نے کِلوز کی ہے۔ ایک کانسٹیبل نے آرڈر دیا کہ سب یہ ڈیوٹی چھوڑ دو، آ جاؤ واپس۔ یہ حالت ہے! اب اس حالت میں ہم زندگی گزار رہے ہیں۔ کب تک ہم یہ زندگی اس طرح گزارتے رہیں گے؟ اور کہہ رہے ہیں کہ ہم ٹھیک کریں گے، ہم لڑیں گے۔ وہ ایک چڑیا ہے، وہ کہتا ہے: بلوچستان کےلئے تو ایک تھانیدار کی مار ہے۔ بس ،، تمہارے تھانیداروں کا کیا حشر کر دیا۔ تمہارے تھانوں کا کیا حشر کر دیا؟ کچھ تو حقائق کی طرف جاؤ۔ تو جب ہم حقائق کی طرف جائیں گے تو پھر ہم اس کے بعد مشاورت تو ہونا ہے۔ اب شہباز شریف بیچارہ وزیر اعظم ہے، پوری دنیا میں جاتا ہے، اور اگر وہ قابلِ قبول ہوگا تو آرمی چیف کو ساتھ لے کر جائے گا، ورنہ پھر اس کو کوئی ہاتھ بھی نہیں ملائے گا۔ بھئی، تم باہر جاؤ، تمہیں کوئی عزت دے، ہم اس کو پاکستان کی عزت کہیں گے، لیکن آپ کے ملک کے اندر کی سرزمین خون سے سرخ ہے اور تم باہر دنیا میں ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہو، کوئی احساس نہیں آپ کو؟ اسی سے گزارہ کر رہے ہو، کہ فلاں ملک پر آپ اتر رہے ہیں، ریڈ کارپٹس پر جا رہے ہیں، آپ کا استقبال ہو رہا ہے، بادشاہ آپ کا استقبال کر رہے ہیں۔ یہ ساری چیزیں ہیں۔ ہاں، کوئی جائز کام ہے، اگر آپ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا، جمعیت اس کو سپورٹ کرتی ہے۔ اگر اس پر ترکی شامل ہو گیا، ہم سپورٹ کرتے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا منشور ہے: ایک اسلامی بلاک کا قیام۔ اگر اور اسلامی ممالک اس میں شامل ہوتے ہیں، اور یہ درحقیقت اس طرف ایک قدم ہے کہ اسلامی دنیا امریکہ پر اپنا انحصار ختم کرے، اور باہم یہ اپنی قوت کو مجتمع کرے، تو اگر کوئی ایسی بات ہوتی ہے تو ہم نے تو اختلاف نہیں کیا۔ اختلاف برائے اختلاف نہیں ہو رہا، ورنہ ہم یہاں بھی اختلاف کرتے ہیں۔ تو آپ کیوں جا رہے ہیں؟ آپ تو نمائندے نہیں ہیں پاکستان کے، آپ کی حکومت تو جعلی ہے اور واقعی جعلی ہے، اس میں بھی کوئی شک نہیں۔ اور پھر اقلیت حکومت کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، صرف آئینی عہدے لئے ہوئے ہیں ۔ گلگت میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، مقابلہ ہے ان کا۔ کشمیر میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، بھرپور بول رہے ہیں۔ اور اسمبلی میں آ کر بیٹھتے ہیں تو پہلے اختلاف کرتے ہیں، پھر جب ووٹ کا وقت آتا ہے،،،،،،،،،،،،،،، اس قسم کی ایک سیاست ہے جو ملک کے اندر چل رہی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

14,527 Aufrufe • vor 1 Monat