Loading video...
Video Failed to Load
عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ سوشل میڈیا سے شروع ہوا مجھے شروع شروع میں لگا کہ یہ چند دن رہے گا پھر۔ ختم ہو جائے گا ۔۔۔۔ لیکن پھر جس طرح کا ردعمل دوسری طرف سے آیا لگتا یہ بائیکاٹ کامیاب ہو رہا ۔۔۔۔۔۔ عمران ریاض:-
106,372 views • 1 year ago •via X (Twitter)
8 Comments

کیا شہید ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ فوج کی یہ وردی پہنی ہو، کیا سویلین شہید نہیں ہو سکتے ،جس طرح بے دردی سے ڈی چوک پہ سویلین کا قتل عام کیا کیا وہ شہداء میں شامل نہیں، بلدیہ فیکٹری میں جو ڈھائی سو لوگ جل گئے تھے کیا وہ شہداء نہیں؟ تب تو کوئی جیو فینسنگ نہیں استعمال کی گئی تاکہ ملزمان تک پہنچا جائے ! یہ جیو فینسنگ جیسی ٹیکنالوجی ہے صرف اسٹیبلشمنٹ کے پاس کیوں ہیں حکومت وقت کے پاس کیوں نہیں ہے؟ تاکہ وہ ملزمان تک پہنچ سکے اور یہ موبائل سکیچنگ جیسے جو کرائم ہیں اس کو کنٹرول کیا جا سکے !

You are an Idiot to think that this Boycott campaign will not continue and will not be successful. You are old school, you are unaware of new trends and new thought. You are part of the redundant expired legacy mind and out of date media of Pakistan. You DO NOT Represent the youth and neither can you comprehend what we are all about, nor can you analyse our behaviours. SO REST IN PEACE Mate.

آپ کے پاس کون سے ٹاؤٹ کی ہے ایسی فوٹو کمینٹ کریں

ہمیں بھی لگا تھا کہ کچھ نہیں ہونے والا جب ان کی چیخیں نکلنا شروع ہوئی ہمیں لگا تیر صحیح نشانے پر لگا ہے

پاک فوج کے خلاف چوبیس گھنٹے بک بک کرکے لاکھوں کمائ کرنے والا گیلا تیتر عمران ریاض ایک جوابی ویڈیو گنڈا پور کے لئے نہیں بنا سکا جس نے اُس کو کھلی ننگی ماں بہن کی گالیاں دی ہیں اخے یہ ٹکر کے لوگ

بائیکاٹ جاری رکھے!!! اور گولی کیوں چلائی؟؟

بائیکاٹ جاری رہے گا

سوال یہ بھی ہے کہ عمران خان کا شمار بھی فوجی مصنوعات میں ہوتا ہے کیا وہ بائیکاٹ والی فہرست میں شامل ہیں یا نہیں؟
Related Videos
Sensitive content
بندہ اتنا بھی ترسا ہوا نہ ہو کہ خاندان کے سامنے ہی شروع ہو جائے۔ ویسے یہ ایک دوسرے کو مالا ڈالنے والی رسم پاکستان میں سے شروع ہوئی؟
کیڑےمکوڑے
265,133 views • 9 months ago
