正在加载视频...

视频加载失败

🚨علادین نے اسکو بھی غدار بنایا تھا جو عوام کی خدمت کررہا تھا اب سہیل آفریدی کو غدار بنا رہا ہے لیکن یہ ابابیل والا خود بڑا وفادار ہے جو خان کے نام پر پیسے بٹور کر چھپ ہوا اور اب پھر غداری کے فتوے بانٹ رہے

40,631 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

بریکنگ نیوز 🚨ڈاکٹر شہباز گل کا مزمل اسلم اور سہیل آفریدی کے متعلق بڑا انکشاف۔ کیسے دونوں ملکر خان صاحب کی پیٹھ میں چھڑا گھونپ رہے ہیں، کھل کر حقائق کے ساتھ ایکسپوز کردیا 🔥🔥 فوج نے KPK میں پیسوں پر اپنا بندہ بیٹھایا ہوا ہے۔ مزمل اسلم جرنیلی بچے ہیں اور ان کو وہاں پر بیٹھا رکھا ہے خیبرپختونخوا میں۔ انہوں نے ہی 175 ارب کا جو سرپلس پیسہ جرنیلوں کو چاہیے تھا وہ بھی دیا۔ جو بجٹ پورے سال کا پاس کروانا تھا سہیل آفریدی کے ساتھ مل کے وہ بھی پاس کروایا۔ اور باقی تمام چیزیں بھی جیسے یہ فوجی آپریشن کیلئے جو پیسے چاہییں وہ بھی انہوں نے دیے۔ خیبرپختونخوا پیسے دے رہا ہے۔ چیف منسٹر کی Approval کے ساتھ پیسے دے رہا ہے۔ خیبرپختونخوا کی کابینہ کی Approval سے یہ آپریشن ہو رہے ہیں۔ یہ جھوٹ ہے سہیل آفریدی کا کہنا کہ بدمعاشی سے آپریشن ہورہے ہیں۔ آپ پیسے نہ دیں، یا تو وہ آپ کی حکومت گرا کر آپریشن کریں گے، گورنر راج لگا کر آپریشن کریں گے۔ آپریشن نہیں ہوسکتا جب تک آپ پیسے نہیں دیں گے۔ بغیر پیسے کے یہاں کچھ نہیں ہوتا، تو آفریدی صاحب کا یہ کہنا کہ بدمعاشی ہو رہی ہے، یہ دو تین طرح سے انکی Statement جھوٹ اور غلط ہے۔ نمبر ایک، آپ نے پیسے دیے ہوئے ہیں، اس چیز کے سارے ڈاکومنٹس موجود ہیں۔ نمبر دو، آپ نے پچھلے کئی مہینوں میں کوئی Statement نہیں دی، آپ نے کبھی کھل کر اس کی مذمت نہیں کی، آپ نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ایف آئی آر درج کریں گے جو آپ کو عمران خان نے کہا تھا۔

‏زہـــرہ لیــاقت

15,404 次观看 • 1 个月前