正在加载视频...
视频加载失败
علامہ ناصر عباس جعفری ٹکر کا علامہ پھیلادو 🔥🔥
10 条评论

ارمغانہ3 年前
میں اہلسنت ہوں لیکن سلام ہے اہل تشیع حضرات کو اور خاص طور پر علامہ صاحب کو واقعی بزدلوں کا اہل تشیع میں کوئی کام نہیں ماشاءاللہ

Bhatti3 年前
میرے بڑوں نے بتایا کہ ہم اہلسنت ہیں جبکہ میں خود کو صرف مسلمان سمجھتا ہوں اور ہر عقیدے کے ماننے والے کی عزت کرتا ہوں لیکن افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کی آج کے حالات میں جو بزدلی بریلوی، دیوبند اور وہابی علما نے دکھائی وہ شرمناک ہے۔ علامہ ناصر عباس کی حق گوئی کو سلام۔

Hanif Khan3 年前
بہت خوب جناب علامہ صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے

Syeda Naqvi ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰✌️3 年前
ہے ہماری درسگاہ کربلا کربلا

umar usman awan3 年前
Maula Ali k suche sher

Syeda Tehmina3 年前
♥️♥️♥️

Sonia Rajput 🇵🇰🇬🇧3 年前
Very well ❤️❤️❤️

Hamayun3 年前
@GMehvishali آپ نے تو دل خوش کردیا اس ملک کو ایسے دلیلوں کی ضرورت ہے♥️✌️

Akif Sheikh3 年前
Ya ali

Abdul Halim Afridi3 年前
Huge respect for Allama saab - he stood like a solid rock behind Khan when his own people left him. ❤️❤️
