Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
علی امین گنڈا پور بہت بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے پنڈی آ رہے ہیں،!
189,976 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

フォロバ100%します! よろしくお願いします🙇 #フォローした人全員フォロバ #フォローした人全員フォロバする #いいねした人フォローする

سوائے افسوس کے کیا ہی کہا جاسکتا ہے اور کیا جاسکتا ہے علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ہیں جو بہت پسماندہ صوبہ ہےانہیں اس بات کی قطعی پرواہ نہیں کہ صوبے کے عوام کے مسائل ہیں کیا تعلیم صحت روزگار بجلی سب کا برا حال ہے صوبہ ایک ہزار ارب کا مقروض ہے صوبے میں دن بدن دہشت گردی بڑھ رہی ہے، بجائے اپنے صوبے کے لیے کام کرنے کے علی امین گنڈا پور نے سارے صوبائی وسائل جلسے جلوسوں میں جھونک دیے ہیں کیونکہ اپنے مہاتما کوخوش رکھنا ہے عوام ان کی بلا سے بھاڑ میں جائے

خیبر پختونخواہ میں دہشت گرد حملے ہو رہے ہیں لوگ مر رہے ہیں کیا تم نے وزیر آعلیٰ سے سوال کرنے کی ہمت کی ؟؟ بس لنگڑے نشئی کے لئے احتجاج کی تمہیں فکر لگی ہوئی یوتھیے جب تک جماعت تھے سب حق حاصل تھے اب یہ فتنہ ہیں ریاست اپنے طریقے سے نمٹ لے گی

KP has to be the most unluckiest province as it is led by a Buffon and goon Gandapur. On State’s expenses, he’s leading political rallies and neglecting his province. Would any sensible PTI supporter dare to question this? Don’t say PPP or PMLN do same because you guys claim to be fairest party. Answer!

اسکو بولو شراب ساتھ نہ لاۓ، بھاگتے ہوۓ دقت ہوتی ہے۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣

ایسا نہ ہو دلہن عادت سے مجبور دوبارا بھاگ نہ جائیں

تو پنڈی کے لوگوں نے آنے سے انکار کر دیا جو کرائے کے کوچے لانے پڑ گئے ۔۔۔۔۔

افسوس یہ ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں

@AwaisY_ We cannot leave it to Ali Amin every time. Everyone needs to come out today!
