Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
علی امین گنڈا پور کی تقریر کا یہ حصہ سب سے ناپسند کیا گیا،،،
479,183 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Gul2 yıl önce
ویسے بات تو ٹھیک کر رھا ھے یہ سب کچھ تو فوج کا کیا دھرا ھے

Darling 🐎 🔭🚢2 yıl önce
حالانکہ کہ سب سے خوبصورت حصہ ہی یہی تھا ۔

SajjadCh2 yıl önce
اس سے زیادہ سخت باتیں خواجہ آصف ایک سے زیادہ بار پارلیمنٹ میں کر چکا ہے۰

Malik Irfan2 yıl önce
کچے کے ڈاکوں اب کیا عدالتوں اس طرح گھومیں گے اسلام آباد کی انسدادِ عدالت میں نامعلوم افراد کا راج مشکوک شخص کافی دیر سے گھوم رہے ہیں ایک نے تو ہیلمنٹ تک پہنا ہوا ہے لیکن ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں

Mohsin Bilal2 yıl önce
😀😀😀 یہ بس تاثر ہے دوست

Aasim Irshad2 yıl önce
واقعی نا پسند کیا گیا یا اجازت کے ساتھ بولا گیا تھا؟

محمد عاقل ملک2 yıl önce
صیح کہا فوج کون ہوتی ہے ملکی سیاست میں مداخلت کرنے والی پھر سیاست دان دفاع سنمبھال لے ؟

мιαɴ ɴαѕιr cн2 yıl önce
اور ہمیں تمہاری والدہ کا یہ والا تجربہ 😆

Zunaira Khalid2 yıl önce
ظاہر ہے اسے سے بابوں کو آگ لگنی تھی، ٹھیکیدار جو بنے بیٹھے اس ملک کے

ع2 yıl önce
What's wrong? فوج تنقید سے مبرا نہیں ہے۔

