Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

علی آمین گنڈاپور کل سر پر کفن باندھ کر نکل پڑا تھا، لوگ مذاق اڑا رہے ہیں لیکن وہ مذاق والا آدمی نہیں۔ آپ ایک وزیر اعلٰی کو اتنا کیوں مجبور کر رہے ہیں کہ وہ سر پر کفن باندھ کر نکلے علی محمد خان 🔥

112,555 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Kamran Ali
Kamran Alivor 2 Jahren

ہاہاہا جلسہ عمران خان نے 7:15 بجے ملتوی کیا، پھر وزیر اعلی 9 بجے کے بعد سر پر کفن باندھ کر کس لیے نکلا؟؟

Profilbild von 𝑴𝒐𝒍𝒗𝒊 | مولوی
𝑴𝒐𝒍𝒗𝒊 | مولویvor 2 Jahren

انتہائی آداب اور احترام کے ساتھ عرض ہے کہ سر پر کفن باندھ کر نکلنے کا اس کو کہا کس نے تھا ہم تو جلسہ کا پہلے بھی کہتے تھے آج اور ابھی پھر کہہ رہے ہیں. اگر وہ سر پہ کفن باندھ کر نکلا تھا تو یہ اس کا ذاتی اور انفرادی فیصلہ تھا کسی اور پر اس کا الزام لگا کر آپ بدنیتی کا مظاہر کررہے ہیں جو آپ جائے جہاندیدہ اور معقول انسان کو نہیں کرنا چاہئے

Profilbild von Malik Asim Awan
Malik Asim Awanvor 2 Jahren

جی جی سمجھ رہے ہیں خان اک سال ھو گیا اندر ہے۔ اپ بس دلائل ہی دیتے رہیں۔ اگر وہ نہیں نکل سکتے تو ایسے بیان بازی سے گریض کریں ہان اک اور بات اگر وہ مجبور ھین تو اپ تو نہیں ہے نا اپ کیوں نہیں نکلتے کفن باند کے۔ یا اپ بھی مجبور ھین تو مہربانی کر کے اپنا راستہ الگ کر لین۔

Profilbild von Akhtar Abbas toori
Akhtar Abbas toorivor 2 Jahren

جب رات کو حکومت سے رابطے کیا کہ صبح کوئی جلسہ نہیں ہوگا ہم ملتوی کریں گے سر پر کفن ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے تھا

Profilbild von The last hope of Pakistanis ik
The last hope of Pakistanis ikvor 2 Jahren

علی صاحب ہمیں فلسطین تو نہیں جانا تھا اسلام اباد جانا تھا گرمی کا موسم ہے کفن اتار لے

Profilbild von Malik Asim Awan
Malik Asim Awanvor 2 Jahren

اپ بھول رہیں ہیں کہ یہ سب اپ کو خان کی وجہ سے ملا ہے۔ اور ایسی کہی وازارتین خان پے قربان۔

Profilbild von ZAHEER AHMAD MALIK
ZAHEER AHMAD MALIKvor 2 Jahren

اگر اتنے ہی تم لوگ سچے ہوتے تو ہمیں ذلیل و رسوا نا کرتےتم لوگ خود خان کومرواوْ گے

Profilbild von Muhammad Hassnain ipian
Muhammad Hassnain ipianvor 2 Jahren

Ya khud istablishmant k tato h

Ähnliche Videos