Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

علی امین گنڈاپور کی عمران خان کے سامنے طلبی😂😂😂😂😂

320,590 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Qazi Asif
Qazi Asifvor 1 Jahr

ہمارا قافلہ انہوں نے بیچ راہ چھوڑ کر اُسے تقسیم بھی کیا میں خود وہاں موجود تھا

Profilbild von Akhtar Ali
Akhtar Alivor 1 Jahr

پھدو یوتھیے شرمندہ ہونے کی بجائے خوش ہورہے ہیں

Profilbild von Sameera sultan
Sameera sultanvor 1 Jahr

علی شیر کھوسہ باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن آپ نے جو خان صاحب کے چہرے پر تفکرات کرب دکھائے ہیں بہت heart touching ہیں 😢 Just speechless 😢😢😢

Profilbild von Babar Aziz
Babar Azizvor 1 Jahr

عمران خان اپنے زوال میں بھی ان کے لیے عذاب بن گیا ہے #خان_کی_حفاظت_یقینی_بناؤ

Profilbild von 𝑴𝒂𝒏𝒛𝒐𝒐𝒓 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒔𝒉𝒊 🇴🇲
𝑴𝒂𝒏𝒛𝒐𝒐𝒓 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒔𝒉𝒊 🇴🇲vor 1 Jahr

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے نبی کے نواسے کے ساتھ وفا نا کی تو عمران خان کیا چیز ہے

Profilbild von Noorullah
Noorullahvor 1 Jahr

بالکل ایسا ہی کچھ مناظر ہوں گے جب علی امین گنڈا پور عمران خان کے ساتھ ملے گا تو علی امین گنڈاپور کی بھی حیر نہیں ہے

Profilbild von Khalil Ur Rehman 🇵🇰
Khalil Ur Rehman 🇵🇰vor 1 Jahr

یہ ویڈیو کسی باریک وارداتیے نے بنائی ہے۔۔ اس میں نا صرف گنڈاپور کا مزاق بنایا گیا ہے۔۔ بلکہ مرشد کا بھی مزاق اڑایا گیا ہے۔۔ تھوڑا دھیان دیا کریں کسی ایک کی ناپسندیدگی کے چکر میں اپنے ہی لیڈر کو نہ رگڑیں۔۔!!!

Profilbild von Malix 💞 PTI💞
Malix 💞 PTI💞vor 1 Jahr

اور زرا ہنسی نہیں آئی۔۔۔ گندا پور کو توپوں کے آگے کھڑا کر کے توپ چلانے کا دل کر رہا۔۔

Ähnliche Videos