正在加载视频...

视频加载失败

علی امین گنڈاپور کے خواتین صحافیوں سے متعلق نازیبا الفاظ پر احتجاج و بائیکاٹ: صحافیوں نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پریس کانفرنس نہ کرنے دی۔سلمان اکرم راجا، رؤف حسن اور شبلی فراز اٹھ کر چلے گئے PTI

15,300 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Khan G 的头像
Khan G2 年前

@PTIofficial Yey 2 2 ttky k journalists awam ko q uksaa rhy hain...inki.auqat kia hy? Suba sham zardari nawaz k pechy gomty rehty hain k kch mil jey

ریجکٹڈ_حکومت_نامنظور 的头像
ریجکٹڈ_حکومت_نامنظور2 年前

@RizwanGhilzai @PTIofficial کسی معذرت کی ضرورت نہیں ہے۔ جو عمران خان کا نام نہیں لے سکتےاس بکاو میڈیا کی پی ٹی آئی کو ضرورت نہیں ہے

Engr Jaid 的头像
Engr Jaid2 年前

@PTIofficial PTI should boycot them.. ... If they have the courage use your own YouTube channel. Do you need them. Stop yourself from appearance.

804 的头像
8042 年前

@PTIofficial Daffa kro sab ko. Social media pe aao bas . Awaam nai dekhti inn begaito k channels Khan ka naam leny ki jurat nai hai inn ki baat karty hain boycott ki

Qaidi#804 的头像
Qaidi#8042 年前

@PTIofficial Bikao media aur us ke bikao paid tout journalist. We stand with @AliAminKhanPTI Journalists ko ye problem nahi hai ke paid touts hain inke beech. Ye problem hai ke AAG ne paid kyun kaha. Wah

A- Khan 的头像
A- Khan2 年前

@PTIofficial Khatoon dahafi jo gutter sahafat kerti hu un k baray main kuch ?

Aziz khattak 的头像
Aziz khattak2 年前

@PTIofficial علی امین گنڈاپور کی تنقیدی تقریر کے 48 گھنٹے بعد ایک ایم این اے کی بیوی اور بیٹی پنجاب کی وزیراعلی کی آشیرباد سے اغواء کرلی گئی تھی؛ اب آپ ان صحافیوں کی ٹائم لائنز پر جائیں جنہوں نے علی امین کی تنقید پر زمین و آسمان ایک کردیا مگر وہ اغواء پر خاموش رہے۔ یہ صحافی نہیں منافق ہیں۔

عدنان 的头像
عدنان2 年前

@PTIofficial

Dr H.H 的头像
Dr H.H2 年前

@PTIofficial Rabid kic ney bola social media ko???has anyone responded to such a filthy comment from our journalist community??or this word os unknown to all of you?

S Rahman 的头像
S Rahman2 年前

@RizwanGhilzai @PTIofficial جن کا ایمان اللہ کے بجائے ایک ملعون و زانی پر ہو جو اس بڑھاپے میں بھی پارٹی خواتین ورکرز کو زنا کے لیے استعمال کرے وہ خواتین کے عزت کیوں کریں

相关视频

بے شک اللہ سب سے بڑا ہے۔☝🏼 آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ ڈی آئی خان پہنچنے پر سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پولو گراؤنڈ میں سہیل آفریدی کا استقبال کیا۔ چونکہ سہیل آفریدی ہیلی کاپٹر کے ذریعے آئے تھے اور ان کا اسکواڈ اور گاڑیاں پشاور سے نہیں آئی تھیں، اس لیے علی امین گنڈاپور نے اسی وزیراعلیٰ کو اپنی بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کیں، جس نے علی امین گنڈاپور سے سرکاری اسکواڈ اور سرکاری گاڑیاں واپس لی تھیں۔ ہسپتال میں علی امین گنڈاپور نے ذاتی طور پر تمام زخمیوں میں ایک، ایک لاکھ روپے تقسیم کیے۔ بعد ازاں سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ گئے، جہاں سیاسی صورتحال اور 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور پریس کانفرنس بھی کی گئی۔ پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی خان کے صحافیوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سوال کیا کہ آپ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے فنڈز کیوں روک رکھے ہیں، کیا یہ خیبرپختونخوا کا حصہ نہیں؟ اس پر علی امین گنڈاپور نے صحافیوں کو سختی سے منع کیا کہ سہیل آفریدی مہمان ہیں، آپ یہ سوال نہ کریں گلی محلے سے نکل آئے اور نیشنل ایشوز پر بات کریں۔

Khalid Khan Supari

31,112 次观看 • 10 天前