Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
علی حیدر آبادی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اس کی وڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر لگا دی ایسے بدبخت اور لعنتی کردار کو سوشل میڈیا سے بین کر دینا چاہئے ایک عورت کی ایسی تذلیل ان جیسوں کے لئے طلاق کوئی بڑی بات ہی نہیں ۔۔
496,472 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)
38 Kommentare

ٹک ٹاک ہے ہی کنجر خون کی پیداوار لوگوں کے لیے سو اس میں کیا غصہ کرنا

زہنی مریض بن جاتے ہیں یہ لوگ افسوس صد افسوس کیا مثال قائم کر رہے ہیں

اس سے پہلے والی بیوئ والی ویڈیو دیکھیں ۔ پھیر بات کریں ۔ سوشل میڈیا کا یہ ہئ گند ہے ۔۔۔ ایک طرف موقف دیکھ کر بجنے لگ جاتے ہیں ۔۔۔ موصوفا 4 سال تک دبئ ۔ملیشیا۔ اور پاکستان گھومتی رہی عیاشیاں کرتی رہی تب تک علی حیدرآبادی صحیح تھا ۔ جب اوس پر مشکل وقت آیا تو یہ پنجابن رونے لگی ۔۔

یہ لوگ پہلے بھی ایسے ہی رہ رہے ہوتے ہیں ان کے لیے طلاق یا نکاح کی کوئی اہمیت نہیں۔ ان کنجروں کو دیکھا ہی کیوں جاتا ہے

ایسے کمینے سوشل میڈیا کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں

ٹھیک کہا آپ نے

@mango_peepel ایسے ہی کردار پھر اپنے دوست جو بولتے ہیں یار تم میری خاطر حلالے کے لئے تیار ہو جاؤ ۔ کیا میرا بھائی نہیں ہے تو؟ اب غلطی ہو گئی کیا کروں۔ اور شادی کی صبح ناشتے پر وعدہ یاد دلاتا ہے جو سارا دھل چکا ہوتا ہے۔۔لے فیر دوست۔۔۔۔لعنتی انسان طلاق کو مذاق بنا دیا ہے۔۔۔

طلاق وہ عمل ہے جس کو اللہ پاک نے ناپسندیدہ فرمایا۔ انسان غصے میں پتہ نہیں کیا کچھ کر دیتا ہے اور غصہ ہمیشہ شیطان کی طرف سے اتا ہے۔ لوگ جلد بازی میں ایسا کام کرتے ہیں اور بعد میں پچھتاتے ہیں۔

غلطی ہماری اپنی بہن کہ بھئی ہم کیوں اخر ایسی چیزوں کو وائرل کرتے ہیں اگر اس ویڈیو کو لوگ بلاک کر دیتے ہیں یا پھر اس بندے کو ابھی اسی وقت سارے ان فالو کر دے تو پھر اس کا سارا نشہ اتر جائے گا کہ نہیں؟

لوگوں کو دکھانے کے لئے وڈیو بھی بنا دی اللّٰہ ایسے لوگوں سے تمام بچیوں کو محفوظ رکھے آمین

یہ کون ہیں؟

ٹک ٹاکر ہے کافی مشہور

Okay

اللہ ہی جانے اس کے پیچھے کیا سچ ہے اور یہ کون ہے ہم نہیں جانتے

چھوٹے لوگ پیسہ آنے پہ بڑےنہیں ہوتے بلکہ چوتیے اور ذیادہ چھوٹے ہوتے ہو جاتے ہیں۔۔

کسی دور میں سنا کرتے تھے طوائف ذادے. ترقی ھو گئی اب ھو گئے ٹک ٹاکر😄😄😄

ان بد کرداروں کو دیکھنا بی گناہ ہے

اج کل اے ائی کا دور ہے اور فیک ویڈیو جو ہے سباب سمجھ کر ثواب سمجھ کر اپلوڈ کی جاتی ہیں پیسے کمانے کے چکروں میں ڈالر کے لالچوں میں

کیا ہوکیا گیا ہے ہماری قوم کو کسی میٹرکس میں جی رہے ہیں مجھے لگتا ہے پیسہ تو بدنام ہی ہے مشہوری اور کمرشل پنے کا شکار زیادہ ہے ہماری قوم نا کوئی مقصد بے ڈھنگے الجھے ہوئے سمت نا معلوم کی طرف بھاگے جا رہی ہے یہ قوم اور کسی بدحال کھائی میں گرنے کے بعد ڈھیٹ پنے سے مسکرانا الگ

Ticktoker ali hyderabadi shram sa doob maro lanti

Ghatyia lanti insan

یہ کوئی نیکسٹ لیول جہالت ہے

yuck desi

Talak hi filter wale camera laga kr di h larke ne

kis chiz ki video reh gai hai ab dekhny wali??

شیعوں کے ہاں طلاق دینا کوئی بڑا مسئلہ نہیں

عورت نے حالات کو اس نہج پے پہنچایا کے بات طلاق پے ختم حوئ بے حیائی کا انجام شرم ناک ہی ہوتا ہے

In jeson say shadi krne wali larkiyan bhe pagl hi hoti hen

Shame on 😡

he is a homosexual, the way he sounds.

Mai Hamesha keh raha ho ke mard ko deko money ko mat dek ap women k lye izzat acha mard gareeb be kho o ap k lye pesy kamyga ap ko khush rakega aj kal tik toker say to belkol shadi mat karna

اس ج*** انسان کی صرف چلنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی اور عوام نے اسے سر پہ بٹھا کے رکھا تھا جب کمینے عروج پاتے ہیں تو پھر وہ ایسی ہی حرکتیں کرتے ہیں

نام دیکھو اور کردار دیکھو اس جاہل کتے کا اس کا ڈی این اے کرو تاکہ اس کے اصل باپ کا معلوم ہو د

بازاری لوگ بازاری عادتیں اور بازاری چال چلن کون ایسا کرتا ہے تھوڑی سی بھی ڈیسنٹ فیملی ہوتی تو ڈوب مرتی

بعد میں یہی معافیاں مانگ رہا ہوگا ک غلطی ہو گئی

رشتوں میں جب ہمدردی، درگزر اور احترام کی جگہ ضد اور انا لے لیتی ہیں، تو سب سے پہلا وار سامنے والے کے وقار پر کیا جاتا ہے انا پرست انسان کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ ہی سامنے والے کی عزتِ نفس ہوتی ہے۔ جب تک سامنے والے کا وقار قائم رہتا ہے، وہ جھکتا نہیں ہے۔ اس لیے ضد پر اڑا ہوا شخص سب سے پہلے وقار کو نشانہ بناتا ہے—کبھی طنز سے، کبھی تحقیر سے اور کبھی سب کے سامنے نیچا دکھا کر—تاکہ دوسرے کا اعتماد توڑ کر اس سے اپنی تسکین کو سیراب کر سکے۔

Ensan Gando ho tw wo gand deny waly kam kary ga

بہت چول قسم کا انسان ھے
Ähnliche Videos
Sensitive content
شادی کے فوراً بعد دلہن کا اپنی ہونے والی ساس کے ساتھ حسد بھرا رویہ دیکھ کر دولہے نے فوری فیصلہ کر لیا۔ اس نے نے ماں کے احترام کو بیوی کی خواہش سے زیادہ اہمیت دی اور طلاق دے دی۔ جس عورت کو اپنی ساس سے حسد ہو، وہ کبھی گھر سنبھال نہیں سکتی۔ ماں کی عزت سب سے بڑی دولت ہے۔ ❤️
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
256,189 Aufrufe • vor 4 Monaten
Sensitive content
ان عیاشیوں اور بیغرتیوں کے لیے اس چول شخص نے اپنی پہلی بیوی ایمان کو طلاق دی ہے، وہ بس اس کو ایسے باہر منہ مارنے سے رکتی تھی،
Original Pakistani
73,032 Aufrufe • vor 2 Monaten
Sensitive content
اس کریلے کے منہ والے آدمی نے اپنی بیوی سوشل میڈیا کو دکھا دکھا کر بتایا ہے کہ جی دیکھو میری بیوی کو کسی نے نظر لگا دی ہے۔
iMran Khan 😎
146,416 Aufrufe • vor 1 Monat
