Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
علی لجپال رینٹ اے کار بہت لمبی لمبی چھوڑتا ھے لیکن آج تو اخیر کر گیا۔ اگر کوئی لاہور کا دوست ھے تو اسے میرا پیغام دو کہ پچاس V8 تہاڈے سمیت آگ لگانی ھے پیکج بنا دو آخری بار🤦😂
81,021 Aufrufe • vor 9 Monaten •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
Ähnliche Videos
1:41
Sensitive content
📌📌صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کا دلچسپ اور معنی خیز جواب؛ 🚨🚨 ایک بھائی کو آپ دوسرے بھائی سے نہ لڑوایا کریں۔ سسٹم کولیپس کافی بھاری لفظ ھے۔ محسن بھائی سیاست میں شاید تجربہ نہیں رکھتے۔ ان کے اس بھاری لفظ کے دو معنی ہوسکتے ہیں، کہ اس سسٹم کا ایک نامور شخص کہہ رہا ھے کہ سسٹم کولئپس ہو گیا، تو پھر کون اعتراض کرسکتا ھے کہ میں الٹی گنتی کا کہہ رہا تھا اور دوسرا سسٹم تو پھر تہتر کا آئین ھے۔ شاید اس کی بات وہ کر رہے ہوں، وہ سسٹم آپ نے چلنے کب دیا، آئین ریڑھ کی ہڈی ہوتا ھے اسے بار بار توڑا گیا اور پھر کہتے ہیں کولیپس کر گیا۔
Ajmal Jami
188,443 Aufrufe • vor 29 Tagen
