Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
علی محمد تب بھی آخر تک کھڑا رہا اور آج بھی کھڑا ہے کیونکہ علی کا کام ہی کھڑے رہنا ہے ۔ ۔ کیا آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
71,521 просмотров • 4 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 35

کبھی سوچا ہے اتنی منافقت کے بعد اللہ کے سامنے کس منہ سے جاؤ گے ؟!

فوجی ٹاؤٹ ہمیں پتا ہے تم فوجی چھاؤنی میں کھڑے ہو۔ بیٹھو کھڑے ہو لیٹ جاؤ ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ #خان_سےغداری_نامنظور

خان صاحب پچھلے تین سال سے ناحق جیل میں قید ہیں۔۔۔۔۔۔آپ نے کیا کیا..؟؟ ان کی ایک آنکھ کی بینائی چھن گئی۔۔۔۔۔۔آپ نے کیا کیا؟؟ ان کی عزت اور غیرت ان اہلیہ ناحق جیل میں بند۔۔۔۔آپ نے کیا کیا۔۔۔؟؟ سوائے خالی دعاؤں اور گفتار کے آپ کی عملی جدوجہد کیا ہے؟؟

کہاں کھڑا ہے؟ کس احتجاج میں؟ کس جلسے میں؟ کس تحریک میں؟ جب سے عمران خان قید میں ہے، علی محمد نے اس کی رہائی کے لیے کیا جدوجہد کی؟ معذرت کے ساتھ میں تم جیسا بزدل اور منافق انسانی تاریخ میں کوئی پیدا نہیں ہوا... تم منافقت میں بھی دو نمبر ہو!

تم وہ علی نہیں ہو نام رکھنے سے کوئی علی نہیں بن جاتا تم تو بھڑوے ہو دھوکے باز ہو غدار ہو

آپ اب بیٹھ جائیں کیوں کہ آپ کا کھڑے رہنا @ImranKhanPTI کو گراں گزر رہا ہے ۔۔۔🙏🏻

بیٹھ جائیں علی محمد خان صاحب…. آپ کھڑے رہ کر تھک گئے ہوں گے۔ ویسے بھی آپ کا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا اور نہ کھڑا ہونا ایک برابر ہے۔ آپ بس اپنی زلفیں لہرائیں اور بل کھا کر ٹک ٹاک بنائیں…

اس علی سے درخواست ہے اب بیٹھ جائے کیونکہ اس کے جھڑنے ہونے سے صرف اسی کو فائیدہ ہے عمران خان کو نہیں

محترم، آپ جتنے لیٹے ہوئے، آپ کے bed sores بن جائینگے، تھوڑا احتیاط کریں

کھڑےکھڑے تھک گ ھوں گے بیٹھ جاٸیں تم کونسا رہا کروالینا

بیٹھ جائیں

Tum jise compromised buzdel darpook ghadar jab side ma hoga khan kabi qamyab ni hoga

Ni tab tho kara tha aaj kl nazar ni ata eslia pata ni k kara hn k ni

ہم توکھڑے ہیں لیکن آپ یزید کے سامنے شلوار اتار کر لیٹ گئے ہیں - اب یہ چورن نہیں بکنے والا - اپ سب ننگے ہو چکے ہیں

تھک جائیں گے آپ بیٹھ جائیں مہربانی آپ کی کیونکہ آپ جس طرح کھڑے ہیں ضرورت نہیں خان کو

افسوس کے خان صاحب کو تم جیسے ڈرپوک اور احسان فرموش لوگ ملے ھے

Please 🙏 go to your father Asim Israel fuck 🐕😡🐖

جیسے آپ کھڑے ہو جناب اس سے اچھا ہے بندہ بیٹھ ہی جائے تو اچھا ہے

بیٹھ جائیں علی بھائی تھک گے ہونگے 🤗

گل سن چل رہن دے تیرے وسوں بار اے

ہر گز نہیں

I want to say a lot of things but khair .....

Shut up, vulture, and stop using IK's name

بیٹھ جائیں تھک جائیں گے آپ کا کھڑے ہونے سے خان کو کوئی فائدہ نہیں

Better actor than Salman khan

جا اوئے ٹائوٹ ۔۔۔۔۔ٹٹی چٹ

ٹھیک ہو گیا حوالدار صاب

چاچا اس نام جیسی ایک صفت بھی اپ نے نہیں پائی جاتی - اتنی بڑی بات اپ کے منہ سے زیب نہیں دیتی- علی صرف ایک تھا اور تا قیامت ایک ہی رہے گا-

بیٹھ جا تھک جائے گا

or mardan may kab kaam krugy ? harami ik ky nam py vote lykar ghyab hujaty hn

کوئی شک نہیں تو کھڑا رہا، لیکن خان کے ساتھ نہیں بلکہ فوج میں بیٹھے اپنے باپوں کے ساتھ۔

یہ پاکستان کا قومی منافق کھوتا ہے

سر جیسے آپ کھڑے ہو ۔۔۔۔۔اس سے بہتر ہے آپ بیٹھ ہی جاؤ

Drama baaz

,اے ذلفوں والی سرکار،بیٹھ جاو۔
