Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
علی مرزا ڈٹ گیا ہے۔
245,089 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

پاکستان میں توہین اسٹیبلشمنٹ توہین رسالت سے بڑا جرم ہے

شہزادہ بندہ ہے ۔ شرک کرنے والوں کی روٹی ٹکر پکی بند کر دی ہے اس نے ۔ کرامتوں والے بابے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں اس نڈر انسان کے ڈر سے

زندگی اور موت بس اللّه کے ہاتھ میں ہے

ٹکر کا علی مرزا۔ عمران خان نے ہر بندے کو جرآت اور زبان دے دی ہے اس کا تو یہ احسان ہی نہیں اتار سکتے۔

لگتا فوجستان کے ساتھ ساتھ مولستان سے بھی اللہ نے اب ہمیں آذاد کروا دینا ہے

لو جی تحریکِ انصاف والو اب ہمیں زمان پارک کے علاوہ، جسٹس عطا بندیال اور انجینیر محمد علی مرزا صاحب کے گھر کے باہر بھی پہرہ دینا پڑے گا😊

Good shukr h ye Firqy khtm ho jye gy wqt k sth sth hm sb se phly Muslims hain bs

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا نام نہیں لینا چاہیئے تھا کیونکہ انڈیا میں علماء کرام رہ ہی نہیں سکتے،، ڈاکٹر ذاکر نائیک خود انڈیا سے نہیں گیا بلکہ ان پر مودی نے پابندی لگا دی ہے

مرزا علی بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین بھائی لیکن زاکر نائیک اور غامدی صاحب یا کسی بھی عالم دین کو اس طرح بات نہ کریں

علی مرزا جاہل مولویوں و زاکروں کی موت ہے
