Loading video...
Video Failed to Load
علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر سے سخت گفتگو
63,703 views • 9 months ago •via X (Twitter)
29 Comments

آج ہمارا ملک ایک نہایت نازک موڑ پر کھڑا ہے— جہاں غیر ملکی طاقتوں کے وفادار چند لوگ زبردستی ریاست کے تمام اختیارات پر قابض ہیں۔ اب فیصلہ ہمارے جوانوں نے کرنا ہے: کیا وہ ان بیرونی ایجنڈوں کے نمائندوں اور ملک دشمن #ذہنی_مریض کی تابعداری کریں گے؟ یا اپنے وطن، اپنی قوم، اور اپنے حلف سے وفاداری نبھائیں گے؟ ہر پاکستانی— خواہ وہ وردی میں ہے یا سول زندگی میں — کو یہ فیصلہ خود کرنا ہے۔ یہ وقت غفلت کا نہیں، قومی غیرت اور سچائی کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ فیصلہ کرنے میں دیر ہو جائے… اور جو کچھ بچا ہے وہ بھی تباہ ہو جائے۔ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

سخت کرے یا نرم سب نے ایزی لیا ہوا ہے سب کو پتہ ہے تین زکوات خور عورتیں ہر ہفتہ نوجوان پسند کرنے کے لیے رات گئے تک شغل لگائے بیٹھی رات ہیں اور پھر چن چن کر اپنی منزل پر

ایک ایک لفظ سہی کہا

علیمہ خان نے کسی سیاسی مقصد کی خاطر اڈیالہ کے باہر دھرنا نہیں دیا بلکہ علیمہ خان کا صرف ایک مطالبہ ہے کہ ان کی ان کے بھائی سے ملاقات کروائی جائے لیکن فرعون ظلم کرنے پر بضد ہے

سرکاری ملازم

@ShahidkhattakSk @MeenakhanAfridi @ShafiJanPTI @NaeemPanjuthaa @ShafqatAyaz_PTI and all other party workers and parliamentarians — hats off to you people For spending such a cold night outside adiala with Khan’s sisters

لیڈر ہے وہ ملازم ہو تُم

#PakistanBundKaro🚨

Release Sohrab Barkat #ReleaseSohrabBarkat #ReleaseAghaSarwar #releaseraighulamali

لکھ کر رکھ لیں یہ سب سے بڑی دشمن ثابت ہوگی عمران خان کی اور سب سے زیادہ فائدہ بھی اٹھائیگی

Tum Ho Kon Aleema. Tumhara Zani bhai hai kon? Apni auqat check karo phir Pakistan k heroes ko challenge karna

اللہ شفا دے اس کی سلائی مشین کو

خان تو ہے بہادر لیکن ان کی بہنیں بھی ان سے کم نہیں ہیں, سلام😘 ہے تینوں کو

سیدھا سیدھا میرے بھائی کو کُتا بول دیا -: مشیناں آلی مائی 😂😂

بی بی ایک وقت تھا تمھارہ بھای ان کو کوم کا باپ کہتا تھا اب ابو سے ناراض ہو 😂🤣

MashaAllah May Allah bless you all with fortitude and strength. Please please recite Sura Muzammil in the Dharna

گیدڑوں کی حکمرانی بھیڑیے کے آتے ہی ختم ہو جاتی ہے۔

دٹے رہیں سارے پی ٹی آئ کے ساتھی میرا پیغام ان سارے پی ٹی آئ کے ساتھیوں کے لیے جو اس ٹھند میں اڈیالا جیل کے باہر موجود ہیں:

@PTIofficial @AuratMarch @AuratMarchMultn @AuratMarchSindh @auratmarchdgk How about you gather for these 3 bahadur aurtien.

شوگر مل پرانی ہوجائے تو کںاڑی لے جاتے ہیں

Dakoo rani

👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

#وہ_بزدل_کون_ہے

Kindly retweet please Emergency case

MashaAllah Mera khan and his sisters ✌️

Begairt foji

Struggle of IK against the tyranny:

بی بی عوام کے ملازم ھوتے ھیں تیرے راشی باپ کے ملازم نھی اور ساری عمر میں تونے کتنا ٹیکس دیا گورنمنٹ کو ساری عمر پیسہ چھپاتے چھپاتے تیری عمر گزر گئ

اب کوئی پین یک یہ نہیں کہتا کہ بیٹے لندن میں عیاشی کر رہے ہیں اور باپ جیل میں سڑ رہا ہے 😎
