Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

عمر ایوب اگر کمپرومائز کر لیتا تو وہ آج پارلیمنٹ میں ہوتا لیکن عمر ایوب نے ظالم کی بیعت نہیں کی اور وہ قیدی نمبر 804 کے ساتھ ڈٹ گیا،- کل ہری پور کے عوام اُن لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے جو عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے۔...

24,568 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

میں آج عمر ایوب بھائی سے ملاقات کے لیے آیا ہوں۔ عمر ایوب حقیقی معنوں میں ہمارا بھائی ہے۔ میں بحیثیت سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی، عمر ایوب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ عمر ایوب نے جس ہمت اور بہادری سے آواز اٹھائی، اسے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونے کی وجہ سے عمر ایوب پر ظلم کیا گیا۔ عمر ایوب کو 60 سال قید کی سزا سنائی گئی اور وہ اپنے حلقے سے بھی محروم ہو گئے۔ عمر ایوب، زرتاج گل، شبلی فراز اور دیگر اراکینِ پارلیمنٹ کو ناجائز مقدمات میں سزائیں دی گئیں۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ عمر ایوب جیسے لوگ اصولوں کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔ عمر ایوب نے عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی اور ڈٹ کر کھڑے رہے۔ تمام پی ٹی آئی ورکرز جو جیلوں میں ہیں، اُن کے گھروں میں جائیں اور انہیں عید ملیں۔ ہم سب نے متحد ہو کر عزم کے ساتھ عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔ ہم عمر ایوب صاحب کے ساتھ گزرے محبت اور رفاقت کے وقت کو خراجِ تحسین پیش کرنے آئے ہیں۔

Asad Qaiser

65,214 просмотров • 3 месяцев назад