Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عمر ڈار سیالکوٹ
249,952 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

سیکیورٹی فورسز کے جوانوں ! عوام کا ساتھ دو۔ تمھاری لاشیں کھوتوں 🐕🐕 پر لائی جاتی ھیں اور جن کیلئے تم مرتے ہو انکا ناشتہ ہیلی کاپٹرز میں آتا ھے

حق کا علم بلند کرنا، ظالم کے خلاف پہلا وار ہے۔" اپنی طاقت پہچانو اور اپنی جنگ لڑو۔

پاکستانی قوم۔ اللہ کی پناہ۔

سرگودھا روڈ پر بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے27 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، کارکنوں نے گاڑیوں کو سجایا ہوا تھا، ایک شخص کو دلہا بنا کر فرنٹ پر گاڑی رکھی ہوئی تھی،😂😅 مشکوک جانتے ہوئے پولیس نے روک کر گرفتار کرلیا۔

اس ڈار فیملی نے بہت ظلم برداشت کیا مگر آج کے دن عمر ڈار نے 10 یا 12 بایئکس کی ریلی نکال کر عمران خان کی کال پر بہت ہی بھدا اور برا مزاق کیا ہے او بھائی تم ان چند بائیکس پر کدھر جاو گے؟ بس کمیرہ شوٹنک کر کے تتر بتر ہوجاو

وڈیو بنوانے کے بعد یہ موٹر سائیکلوں ہر حلوہ پوری کھانے چلے گئے ہوں گے ، پتا کریں یہ سب لوگ اب کہاں ہیں اس سے زیادہ موٹر سائکل اور لوگ تو سیالکوٹ میں سکول کی چھٹی کے وقت سڑک پر ہوتے ہیں

wat is situation right now in pakistan love frim india occupied kashmir Love fr khan

یہ صرف شو بازی ھے اور کچھ. نہیں کیا یہ موٹر-سائیکل سے اسلام آباد پہنچ سکتے؟ حالانکہ پٹرول پمپ بند... سب ڈرامے بازیاں

ماشاءاللہ جی اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور لمبی زندگی اور صحت عطا فرمائے ہم انشاء اللہ عمران خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے تھے اور آیندہ بھی عمران خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گیں جب تک زندگی ھے

سیالکوٹ کے لوگ کیا موٹر سائیکلوں پر اسلام اباد ائیں گے ویسے ایا تو جا سکتا ہے کوئی مشکل بات نہیں ہے لیکن کیا واقعی ایسا ہو رہا ہے؟
