Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عمران اس ملک کے لیے زہر قاتل ہے۔
13,159 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

جواد بیچارے کی حالت باؤلے کتے والی ہوئی ہوئی ہے ، ایسے کتے کو زھر دے دیا جاتا ہے یا گولی مار دی جاتی ہے تاکہ معاشرہ اسکی نحوست سے پاک رہے

بہت اعلی صحیح کہا اس فتنہ کی جتنی منجی ٹھوکو کم ہے ابھی کچھ دن کی بات ہے اسکا کیس ملٹری کورٹ میں جانے والا ہے

love the elements in this song

بلکل درست ۔ منافق عمران نے جو قوم کے بچوں کو بد زبانی سیکھائی۔ اور بعد ان بچوں کو جب ریاست کی طرف سے سزائیں ہوئیں تو منافق عمران جیل میں بیٹھا دیسی مرغے بکرے کھا رہا تھا۔اور اپنے بچے اس نے لندن میں محفوظ کئے ہوئے ہیں ادھر غریبوں کے بچوں کو مروا رہا ہے۔

عمران خان کی سیاست نے قوم کو تقسیم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑ رہا ہے

نیازی نے جو نقصان اب تک پہنچایا ہے اسکا اثر زائل ہونے میں دہائیاں لگیں گی

بغض اور حسد کی پھٹکار زدہ اور لعنت کی چلتی پھرتی تصویر اور زندہ لاش جواد مراثی

تو تو کھا کہ مر جا منحوس تو ایسا بد نصیب ہے جسےخان پہ بھونکنے کے نتیجے میں بھی کچھ نہیں مل رہا۔ اور بتی چوری کرنا پڑ رہی ہے۔ در فٹے منہ

تیری اتنی اوقات ہی نہیں ملک ریاض کے سامنے جانے کا بھی تجھے موقع نا ملے۔
