Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

عمران خان آرہا ہے۔۔!! سندھ کی سڑکوں سے تاریخی مناظر ڈرون فوٹیج جاری۔ #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا

36,851 views • 21 days ago •via X (Twitter)

7 Comments

asiya's profile picture
asiya21 days ago

❤️💚👍🏼💯🇵🇰✌🏼

Arif's profile picture
Arif21 days ago

یہ سب عمران خان کے لئے نکلیں ہیں اُس کی عوام کے لئے قربانیوں جدوجہد اور اپنے جمہوری مستقبل کے لئے نکلیں ہیں باقی @JunaidAkbarMNA @SohailAfridiISF @HaleemAdil کرنل بریگیڈیئر کے کہنے پر ان کی اُمیدوں کا سودا کرتے ہیں یہ ہم سب دیکھ لیں گے۔

Anas's profile picture
Anas21 days ago

گلی گلی میں آج چرچا خان کا ہے ہر دل میں جذبہ عمران خان کا ہے سندھ کی سڑکیں گواہی دے رہی ہیں یہ قافلہ عہدِ وفا کا ہے۔ #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا

ملاح's profile picture
ملاح21 days ago

اس لئے کہہ رہا ہوں کہ کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی حمیات کبھی بھول کر بھی نہیں کرنا کچھ بھی ہوجائے اگر صوبے میں حکومت بنانی ہے تو اور اس وقت واحد پی ٹی آئی ہی ہے جو سندھ میں پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دے سکتی ہے۔ @agentjay2009

sajal javed 🇵🇰🇺🇸's profile picture
sajal javed 🇵🇰🇺🇸21 days ago

Drone footage captures large crowds gathering in Sindh

Kashif Elahi's profile picture
Kashif Elahi21 days ago

بڑی بے تاب ہے دُنیا تیری پرواز ویکھن نوں

xoxo's profile picture
xoxo21 days ago

Free Imran khan

Related Videos