正在加载视频...
视频加载失败
عمران خان انصاف کی علامت ہے
9 条评论

@OfficialDGISPR

How will you answer?

I think this is fake video

عمران خان انصاف کی علامت ہے عمران خان تعلیم و ترقی کی علامت ہے عمران خان جمہوریت اور مساوات کی علامت ہے عمران خان میرٹ کی علامت ہے عمران خان عالمی امن کی ضمانت ہے عمران خان کا رہا کیا جانا اقوامِ عالم کا مطالبہ ہے Free Imran Khan❤️ #thankyou_richard 🚁

عمران خان بیغیرتی کی علامت ہے عمران خان عبرت کی علامت ہے اعلان ختم ہوا 📢📢📢📢

جس شخصیت کو اللہ نے اپنے پیغمبر کی ناموس کی حفاظت کے لیے چنا وہ ہے عمران خان کافروں کے درمیان کھڑے ہو کر اپنے حبیب کی ناموس پہ صرف بات ہی نہیں کی بلکہ اس کو دنیا میں منوا بھی دیا کہ کوئ شخص آزادی اظہار رائے کی آڑ میں گستاخی نہیں کر دسکتا"

اب اس شخص کو گرانے کے لیے چاہے کوئ آجاۓ الله اس کو خود دنیا آخرت میں ذلیل و رسوا کر دے گا" باقی سب انسانوں میں امبیاء اکرام کے علاوہ سب میں خامیاں ہوتی ہیں توبہ بڑی چیز ہے سارے گناہ معاف کروا دیتی ہے...!

Please share the original link. If the information is false, spreading it does a disservice to the nation and to #ImranKhan

مستری کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے
