正在加载视频...
视频加载失败
عمران خان جو حکم دے گا وہی کرینگے بڑے تصادم کا خطرہ ٹل گیا
9 条评论

𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ2 年前
بکواس کرتا ہے عمران خان نے کب کہا اور کون سا انتشار والے بھڑکیں نہیں مارنی تھی پہلے

mohammad allam2 年前
جاو کاکا عمران خان کے نام پر حکومت کرو۔

Smart Selection🕵️2 年前
جھوٹ بولنا بند کرو

Taseer Qazi2 年前
کیا عمران خان یہ که رہا ہے کے تم باہر مزے کرو مجھے جیل میں رہنے دو

عام ۔پاکستانی2 年前
تم تو دھوکے باز ہو

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪2 年前
یہ سب عوام کو الو بنا رہے ہیں اصل میں یہ عمران خان کو باہر لانا ہی نہیں چاہتے

Donald_Trump2 年前
لمبی لمبی پھینکنے میں گنڈا پور صاحب تو ارشد ندیم سے بھی آگے نکل گئے۔ 🚨🚨 سر پر کفن باندھ کر نکلتے ہیں، ہمیں مجبور نہ کیا جائے ورنہ آپکا وہ حال کرتے کہ آپکی نسلیں یاد رکھتی۔ علی امین گنڈا پور

AMEER BABAR ABDULLAH2 年前
عمران خان نے کسی کو نہیں روکا ، گنڈاپور اور مروت سمیت یہ سارے بہروپئے ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ کے یہ سارے پالتو خان صاحب کو جیل میں ہی رکھنے پر خوش ہیں

bint e abbas2 年前
اب سر سے کفن اتار کے اس کا دوپٹہ بنا کر اوڑ لو۔۔
相关视频
1:59
Sensitive content
اللہ کا حکم نہیں ماننا لیکن عمران خان اگر کہے گا تو پردہ کرلونگی۔لعنت اس کے والدین پر جو اس کی تربیت نا کرسکے،اور عمران خان اس کی تربیت کرلے گا۔
صحرانورد
65,651 次观看 • 1 年前
