Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عمران خان رہائی مومنٹ!! ہم خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات پر 272 کیمپ لگائیں گے۔ ہمارا ابتدائی ہدف ایک لاکھ اور پھر بتدریج 10 لاکھ لوگوں کو رجسٹرڈ کرنا ہے۔ عید کے بعد ان تمام رجسٹرڈ افراد کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ اس تحریک میں...

17,314 Aufrufe • vor 6 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

" عمران خان کو انہوں نے پکڑا ہوا ہے "اس وقت کم از کم، کم از کم ہزاروں نوجوان، جن کا کوئی قصور نہیں، وہ جیلوں میں بیٹھے ہیں۔" "5 اگست کو عمران خان کی قید کا اگلا سال شروع ہو جائے گا۔ میری تجویز یہ ہے کہ ابھی سے اعلان کریں اور اس تحریک کو نقطہ تکمیل تک پہنچائیں اور مسلسل جدوجہد کی تیاری کریں یاد رہے کہ یہ تحریک ایک دن کی نہیں مسلسل ہے ۔" "5 اگست کو پاکستان کے تمام اضلاع میں، عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لیے، ان کے ساتھ مل کر جلسے جلوس کیے جائیں۔ پورے پاکستان میں۔" "اس کے لیے تیاری کریں۔ تحریک انصاف، پشتونخوا، جمیعت علمائے اسلام اور دیگر تمام پارٹیاں مل کر تیاری کریں۔" میری پاکستان تحریک انصاف کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ تیاری پکڑے اور اس تحریک کو چلانے کے لیے اپنی تمام صلاحیت کو استعمال کریں اور اس جدوجہد کو مسلسل اس نہج پر لے کے جائیں جہاں ہم پاکستان میں آئین کی بحالی اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی تک پہنچے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا پانچ اگست سے ملک میں مسلسل احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان۔

PTI

80,267 Aufrufe • vor 2 Monaten

”جیسا کہ عمران خان ہمیشہ کہتے تھے گھبرانا نہیں ہے۔ گھبرانا نہیں ہے۔ان شاء اللہ، یہ جنگ ہم جیتیں گے،ان شاء اللہ، عمران خان رہا ہوں گے۔ان شاء اللہ، ان کی اہلیہ، ہمارے تمام ساتھی،اور ہمارے وہ تمام ورکرز اور قیادت جو آج جیلوں میں ہیں،سب آزاد ہوں گے۔ ان شاء اللہ، جبر کا یہ نظام ٹوٹے گا،اور پاکستان ایک عظیم پاکستان بنے گا۔ہم کوئی کمزور لوگ نہیں ہیں،ہمیں کیڑے مکوڑے نہ سمجھا جائے،ہمیں بے حیثیت نہ سمجھا جائے۔ہم ایک بہادر قوم ہیں اور ہم صرف اپنے حق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ عمران خان اپنی ذات کے لیے نہیں،ہمارے حق کے لیے کھڑے ہیں،اور ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔اگر کوئی یہ سمجھتا ہےکہ گرفتاریوں سے یہ تحریک ختم ہو جائے گی،تو یہ اس کی غلط فہمی ہے۔آج ایک کو گرفتار کیا گیا ہے،کل دس نکلیں گے،پرسوں سو نکلیں گے۔ان شاء اللہ، آنے والے دنوں میں یہ تحریک اور مضبوط ہو گی،اور مجھے پورا یقین ہےکہ حق آخرکار غالب آئے گا۔ سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان Asad Qaiser

PTI

13,236 Aufrufe • vor 8 Monaten