Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عمران خان صاحب ایک بار پھر درست ثابت ہوئے۔
121,764 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 32

#فلسطین_کے_ساتھ_غداری_نامنظور

عمران خان صاحب ایک بار پھر درست ثابت ہوئے۔

عمران خان کی باتیں پہلے بھی کئی بار سچ ثابت ہو چکی ہیں اور انشاءاللہ ،اللہ تعالیٰ انہیں ہر بار سچ اور حق پر ثابت کرے گے۔

عمران خان نے سچ کہا تھا یہ جہاد فی سبیل اللہ ہے میں جہاد کر رہا ہوں اور پھر وقت نے ثابت کیا کہ پاکستان پر قابض مافیا اسرائیلی ایجنٹ ہیں بدترین کافر ہیں

ہم نے اسرائیل کا داماد نہیں تسلیم کیا تو اسرائیل کو تو ہم اپنی جوتی کے بابر نہیں سمجھتے😝🤣

عمران خان جرنیلوں اور شریف خاندان کے درمیان طے پانے والے لندن پلان کو جانتے ہوں گیں۔

@bawafaAbbas14 اگر یہاں عوام کا منتخب وزیراعظم عمران خان ہوتا تو نہ صرف وہ اس معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کرتا بلکہ پوری مسلم امہ کو مجبور کردیتا اور یہ معاہدہ ہو ہی نہ پاتا۔ ۔ ۔ ـ ـ یہ ہے رجیم چینج کا اصل مقصد #irshadkhanpti

ولی عمران خان کی ہر بات سچ ثابت ہو رہی ہے۔۔۔

عمران خان کو معزول کرنے اور جیل میں ڈالنے کے بعد بھی یہ دوسرا مرحلہ ہار گے جو پاکستانیوں کے خیالات کو کنٹرول کرنا تھا مگر صہیونیوں کے منصوبے کو آگے بڑھنا پڑا تو انہوں نے مسجد کے بکنے والے اماموں کو 25 ہزار میں خرید لیا کہ جب پاکستانی فوج غزہ پر اتریےتو مولویوں کی عزتیں نہ جاگیں

عمران خان بڑا دوراندیش ہے اسے پتا تھا کے اسکی حکومت گرانے والے امریکہ اور اسرائیل کے اشاروں پر چل رے ہیں

@tahir_naqi ✍🏻نتن یاہو اور شہبازشریف مل کر فلسطین میں امن قائم کریں گے🤫 ✍🏻آج یہودی ایجنٹ کا قصہ بھی تمام ہوا

Khan sab ne 17 saal Pehle. Bta dia tha k me jail gya to insaaf kese or kon dabae ga

Khan saab was absolutely right about this. Pakistan shouldn't involve itself in the sensitive wars of ME, and that's precisely what the current regime has done.

Imran key Kehney key Bawajood Pakistan Default na Howa Imran key kehney key bawajood Pakistan Siri lanka na bun Saka Imran key IMF ko Khat lekhney key bawajood Pakistan ko Black List na kiya jasaka Imran key na Chaney key bawajood Hafiz Army Chief aor Field marshal Bun gaya

Decisions without the support of the people are often unsustainable.

👍🏻

فکر کھائے جا رہی ھے کہ حماس کے خلاف لڑنے والے مسلمان ملکوں کے فوجی شہید کا رتبہ پا سکیں گے کیا @OfficialDGISPR

Ghar lay jao 😅

@Asmarazaaq Haqiqat hey mery leader ap ne sahe kaha

Sahi ka rye. Full Body Massage Machine Chair 👇 👇 👇

Oh shutup khotay Ab ni bnti awam bewakooof

Very true

Khan ne in k bary main jo jo kaha sch sabit howa

آپ کو موقع ملے تو آپ بھی وہی کروگے ۔امریکہ کی منتیں کیوں کر رہے ہیں پی ٹی آئی والے کہ خان کو رہا کرو ۔

Bhai koi moqa nhi chorta ... Dollar Riaz khan 😅

بھولنا مت عمران خان قید تنہائی میں ہیں 💔 #رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی

True saying khan sb

جو کشمیر کے بعد فلسطین بھی بیچ بیٹھے، ان کے ڈھونگ کی حقیقت سب کے سامنے آ گئی، جبکہ عمران خان نے ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑے رہنے کا ثبوت دیا۔

Brilliant cricketer, but an unsuccessful Prime Minister. During 2018–2022, Pakistan saw political instability, weak economic planning, and four finance ministers changed, hurting economic consistency and governance.

ہمارے مرشد کا ایک ایک لفظ سچا

خان نے کہا تھا کہ چوروں کی جگہ جیل ہوتی ہے اور آج یہ بالکل سچ ثابت ہوئی ہے خان نے فرمایا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم کی آئی ایس آئی چیف سے اس وقت لڑائی ہوتی ہے جب آئی ایس آئی انکی چوریاں پکڑتی ہے۔ اور انہیں جیل جانے کا ڈر ہوتا ھے۔ یہ بات بھی سچ ثابت ہوئ۔۔☺️

اللہ تعالیٰ اسے حفظ وامان میں رکھے بہت دور اندیش انسان ہے
