Loading video...
Video Failed to Load
عمران خان نے یہ بات 2018 میں ہی سمجھا دی تھی۔
290,847 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Justice for Jamshed, do you agree?

مرشد تم معصوم ہو 💚❤

@y_z107 اس جا مطلب ہے ہی ٹی آئی والوں کو پوری غزا نہیں ملی ۔۔

سپریم کورٹ اگر فوجداری مقدمات میں عدالت کسی شخص کو جھوٹا قرار دے کہ اس نے عدالت کو گمراہ کیا ہے، کیا اس پر آرٹیکل 62 1 ایف لگے گا؟ چیف جسٹس کل وہ شخص انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا کہ کوئی اعتراض کردے گا تمہیں عدالت نے جھوٹا قرار دیا ہے، چیف جسٹس صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت صاحب سول کیسز کے ماہر ہیں ان سے رائے لیتے ہیں، منصور علی شاہ شہزاد شوکت صاحب آپ قانون کی حمایت کرہے ہیں یا مخالفت ، چیف جسٹس میں قانون کی حمایت کرتا ہوں، صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت وہ کون ہے جو قانون کی مخالفت کرہا ہے، ہم سننا چاہتے ہیں ، چیف جسٹس وکیل درخواست گزار عثمان کریم روسٹرم پر آگئے جب تک سمیع اللہ بلوچ کا فیصلہ موجود ہے قانون نہیں آسکتا ، عثمان کریم آپ تاحیات نااہلی کے حق میں ہیں یا مخالفت میں ؟ چیف جسٹس میں تاحیات نااہلی کے تب تک حق میں ہوں جب تک سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، عثمان کریم اور کون اس قانون کی مخالفت کرتا ہے، چیف جسٹس کا وکلاء سے استفسار سمیع اللہ بلوچ کے بھائی ثنااللہ بلوچ روسٹرم پر آگئے میں متاثرہ فریق ہوں میں عدالتی بالادستی پر یقین رکھتا ہوں ، ثنااللہ بلوچ ایسی باتیں مت کریں، یہ عدالتی بالادستی کیا ہوتی ہے، میں نے آئینی بالادستی کا تو سنا تھا، چیف جسٹس آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ 50 سال سے آئین میں موجود ہے، ثنااللہ بلوچ آئین میں لکھا ہے جھوٹ کی بنیاد پر تاحیات نااہلی ہوگی، جسٹس منصور علی شاہ جبکہ قتل اور غداری جیسے کیسز میں کچھ عرصہ کی نااہلی کے بعد انتخابات میں حصہ لیا جاسکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ کیس کو چھوڑیں ، آپ اپنی رائے بتائیں ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا وکیل ثنااللہ سے مکالمہ جب اگر کوئی انتخابات عمل کے انٹری پوائنٹ پر ہی جھوٹ بولے ہیں تو اس پر تاحیات نااہلی ہوگی، ثنااللہ بلوچ آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ایک شخص جو 24 سال کا ہے انتخابات لڑنے کیلئے وہ کہے کہ نہیں وہ 25 سال کا ہے تو تاحیات نااہلی ہوگی؟ جسٹس امین الدین خان

اب نارمل چیپ جسٹس

بھائی یہ تو خیر آخیر ہی کردی آپ نے ۔۔۔

سب لوگ یہ ہیش ٹیگ استعمال کرو شائید قاضی کو کچھ سمجھ آ جائے #cjp_Get_well_soon

Kamal ki reporting This tweet will choose to Oscar nomination Well done ❤👍
