عمران خان کا جواب سنیں 🔥
@JkJunaid725K followers
55,073 views
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@saifudd62661144
حافظ صاحب خالی کاندھے پر فلسطین کی رومال لٹکانے سے فلسطین کی حمایت نہی ھوتا ہے۔ اسکے لئے عمران خان کی طرح دل اور جگر ہونا چاہئے ۔۔
6 likes

@OurDailyPost
Why did Two and a Half Men star Angus T. Jones call the show “filth” before leaving it in 2012? Since then, he’s left Hollywood, choosing to focus on his faith and community work. Here's the full story 👇
6,078 likes

@Zur213
MUNAFIQ
6 likes

@WehleAwam
یہ چابی والا کھلونا ھے اور رانگ نمبر جے جو اپنے آپ کو حافظ کہتا ھے
5 likes

@IqbulMudsa68365
حافظ صاحب اپ کو شرم انی چاہیے اپ اس وقت وقت احکم کے سامنے یہ مطالبہ رکھیں چیف اف ارمی سٹاف کے سامنے یہ مطالبات رکھیں اپ کو شرم انی چاہیے اپ بے گناہ قیدی کے سامنے یہ مطالبات رکھ رہے ہیں کہ تم فلسطین کے اوپر بات کرو تو چیف اف ارمی سٹاف سے کہو شہباز شریف سے کہو کہ وہ بات کریں
4 likes

@zahirhshah
اس چابی والے مولوی نے یہ مطالبہ جرنیلوں سے کیوں نہیں کیا، بے شرم جیل میں قید عمران خان سے پوچھ رہا ہے۔
4 likes

@HaiderNave60051
در فٹے منہ جو اقتدار میں ہیں ان سے کہو نالائق آدمی جیل میں بیٹھا شحض مذمت کرے گا تو فلسطین آزاد ہو جائے گا ہمارے حصے میں بھی نالائق حافظ پڑ گئے ہیں
2 likes

@jan_rafiq7927
منافق جماعت حرامی کا دگڑدلہ
2 likes

@NaureenMMM
@saifudd62661144 Apni he party Kay Senator Mushtaq Sahb Kay Palestine protest ka kabhi sath nahe diya is Girget nay😡🥺 Company Kay kick 🥾 marnay per gala pharh Raha hay👊🏻👊🏻
1 like

@Nasreen_Pti
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
1 like
