Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

عمران خان کا شیر علی امین پہنچ چکا ہے۔

118,844 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Peaky blinders's profile picture
Peaky blinders1 year ago

علی امین گنڈاپور تو اسمبلی پہنچ چکا ہے احتجاج کا کیا بنا جو لوگ اسلام اباد میں احتجاج کر رہے ہیں ان کو لاوارث چھوڑ دیا گیا کیا

CRICKET JUNOON®️'s profile picture
CRICKET JUNOON®️1 year ago

کارکنان کو اکیلے چھوڑ کر چلے گئے۔ کارکنان 3 دن شیلنگ برداشت کرتے گئے اور علی امین خود آرام سے واپس چلے گئے۔ جواب تو دینا ہوگا

B@ila's profile picture
B@ila1 year ago

علی امین کو اغوا کر کے صرف اور صرف فوکس ہلایا گیا ہے اور کچھ بھی نہیں

Waqar Ahmad's profile picture
Waqar Ahmad1 year ago

جو بھاگ جاتا ہے وہ گیدڑ کہلاتا ہے مفتی اسعد محمود صاحب کی بات یاد آئی کہ لمبے بالوں اور لمبے مونچھوں سے کوئی بہادر نہیں بنتا

سارہ خان🇵🇰's profile picture
سارہ خان🇵🇰1 year ago

معذرت کے ساتھ ورکرز کو مارتا چھوڑ کر غائب ہوا جب تک وضاحت نہیں دے گے ہم شیر نہیں بولے گے

عمران کا دیوانہ's profile picture
عمران کا دیوانہ1 year ago

جیو بغیرت گنڈا پور صاحب مجھے تو لگتا فوج نے تجھے ٹاسک ہی یہی دیا ہوا کہ بار بار عوام کو نکال کے بیچ راستہ دھوکہ دے کر عوام کا عمران سے اعتماد ختم کرنا ہے

Irshad Khan's profile picture
Irshad Khan1 year ago

خان کا شیر نہی ڈرامہ باز ہے

absolutely not's profile picture
absolutely not1 year ago

پرانا ڈھول بجا رہا یہ جھوٹا شخص ہے گنڈاپور یہ بتاؤ تم کدھر تھا کون لیکر گیا تھا سچ بتاؤ عوام بے وقوف نہیں ہے

MINHAS's profile picture
MINHAS1 year ago

شیر کہ گیدڑ؟

Sana's profile picture
Sana1 year ago

علی امین تو ایسے لگ رہا ہے جیسے ڈراموں میں دیکھتے ہیں کہ کوی لڑکی ایک رات اغواہ کے بعد گھر آتی ہے اب دیکھنا ہے کہ عزت بچا کر آے یا 🤲🏻😂

Related Videos