正在加载视频...

视频加载失败

عمران خان کے بارے میں نوجوان کے الفاظ❤️ عمران خان نے کہا تھا, نا میں کسی کے سامنے جھکا ہوں, نا قوم کو جھکنے دوں گا!! عمران خان قائد اعظم کے جانشین ہے!!

17,419 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

10 条评论

ATIKAHMED 的头像
ATIKAHMED7 个月前

اس بات پر یقین نا کرنا حد درجے کی ہٹ دھرمی ہو گی کیونکہ یہ بات ہم ایک شخص سے نہیں کئی بار کئی لوگوں کے منہ سے سن چکے @zeshmohmand میں امید کرتی ہوں آپ ان بہت سے میں سے چند کی ایک ویڈیو بنا کر ضرور ہمارے ساتھ شئیر کریں گے شکریہ

Pakistan zindabad 的头像
Pakistan zindabad7 个月前

ہاں بلکل ایسا ہی ہے پہلی مرتبہ ہماری وہاں اہمیت محسوس ہوئی اور کرونا میں جب جاب ختم ہو گئی تو دبئی میں پاکستان کی طرف سے ہمیں راشن بھی دیا گیا اللّٰہ عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین

arsyla 的头像
arsyla7 个月前

Actor hai ye munib butt

Shehryar Rajput 的头像
Shehryar Rajput7 个月前

He is a famous actor muneeb Butt.

لــيلـى عبدالله 的头像
لــيلـى عبدالله7 个月前

@Muhamma99400276 یہ ہے ہمارا لیڈر

John wick 的头像
John wick7 个月前

#Eid_Khan_kai_Saat dobara trend banao

Maria Fazeel 的头像
Maria Fazeel7 个月前

صدقے جائے اپنے لیڈر عمران خان پر وہ صرف اس قوم کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں اور تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں 💔💔💔😢😢😢😢

babarrrr 的头像
babarrrr7 个月前

@Tariqsunpal1 ✋🏿✋🏿 مرید کے سانحے کو 4 ماہ گزر گئے رضوی برارز لاپتہ ہیں ایک جماعت کا خاتمہ کر دیا گیا لیکن کسی عدالت میں کوئی کیس نہیں سنائی دیتا۔ ان کا مرکز بھی بند ہے لیکن یہ قوم کبھی آواز نہیں اٹھائے گی، پنجابی توبےحد بے حس بے بزدل نکلے

🤣 的头像
🤣7 个月前

ٹھیک ہو گیا تم لوگ لگے رہو

ITALIAN KITCHEN VLOGS 的头像
ITALIAN KITCHEN VLOGS7 个月前

Imran Khan zindabad ♥️

相关视频