Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عمران خان کے بعد جدو جہد چھوڑ مت دینا سو مت جانا
196,099 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر میں نہ بھی رہا تو آپ نے یہ جدوجہد جاری رکھنی ہے آپ نے حق اور سچ کا ساتھ دینا ہے

#عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ ایک انتہائی سنجیدہ سوال: کیا ہم پاکستانی صرف مار کھانے زلیل ہونے اور غلامی کرنے کے لیئے بنے ہیں؟ 🤔🤔🤔🤔

Thank you for sharing Waqar!! Ye lo PTI OFFICIAL.

میرے پاکستانیوں اپنے گھروں سے قرآن مجید ہاتھ میں لےکر نکلیں اور سر پر سفید پٹی کفن کی علامت کے طور پر باندھیں ، اور ایک پرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں۔۔۔

خودار قوم بزدل کیوں بن گئی ہے

پہلے جاگے تو اس مردہ قوم کو جگانا آسان نہی ہے خان جیل چلے گئے یہ مردہ قوم ٹس سے مس نہی ہوئی

عمران احمد خان نیازی

یہ ہجوم عمران خان کے مسلسل جگانے پر نہیں اٹھا تو اس کے بعد کیسے اٹھے گی۔

میں تو اپنے رب العالمین کے حکم کو مانتا ہوں اور میرے رب العالمین کا حکم ہے جو حق اور سچ کا ساتھ دیتا اور حق اور سچ پہ چلتا ہے میں اس کے ساتھ ہوں میرا ایمان ہے کہ وہ اپنے بندوں کا ساتھ خود ہی دیتے ہیں اور ان کی مشکلوں کو بھی اسان فرماتے ہیں

لوگوں کو چاہئے عمران خان کی پچھلی تقاریر اپنے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ سے چلاتے رہیں تاکہ لوگوں تک عمران خان کا بیانیہ پہنچتا رہے اور عوام اپنے لیڈر کے مؤقف پر ڈٹی رہے
