Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عمران خان کے سپاہی۔
170,592 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

مسلم لیگ نون کو آٹھ فروری سے زیادہ 9 فروری کو ووٹ پڑے ہیں۔ حامد میر 😂

اگر بے غیرتی کی کوئ شکل ہوتی تو مسلم لیگ ن کی پوری جماعت اس پر پورا اترتی بشمول اس کے لیڈران اور پٹواریوں کے۔۔۔کس بے غیرتی اور ڈھٹائ سے یہ دعوی کر سکتے ہیں کہ اللہ کے فضل سے ن لیگ پورے پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے اور سب سے زیادہ ووٹ لیۓ ہیں۔۔۔ یہ "اللہ" کس کو مانتے ہیں؟ کون ہے انکا "اللہ"؟؟ افسوس انکو لانے والوں پر بھی اور آنے والوں پر بھی۔۔۔ ابھی بھی سوچ لو وقت ہے۔۔۔ ہمارےدلوں میں جو رتی بھر محبت ہے وہ بھی ختم نہ کرو۔۔۔ عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کرو۔۔۔

@E786G

@BakhtiarAhmad49

ارسلان بھائی سسٹم اخری سانسیں لے رہا ہے خدا کے لئے سب کو جگاؤ کہا ہے سب لوگ

ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے

Takkar kay log

اس نوجوان پڑھی لکھی اور پالستانی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکنھے والی نسل کو توہین امیز انداز میں نظر انداز کرنے سے پاکستان ریاست کو بے تحاشہ نقصان ھوگا۔۔
