Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عمران ریاض خان کو رہا کر دیا گیا

175,855 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Mobeena Khan
Mobeena Khanvor 2 Jahren

نمازِ جمعہ کا خصوصی اعلان فائلر اگلی صفوں اور نان فائلر پچھلی صفوں میں ہو جائیں...!!!

Profilbild von شارین کوثر
شارین کوثرvor 2 Jahren

انشاءاللہ عمران بھائی آپ ضرور جائیں گے🤲

Profilbild von Ali Zayn
Ali Zaynvor 2 Jahren

روز روز گرفتار کرنے سے بہتر ھے حافظ صاحب عمران ریاض کو اپنی بیٹی کا رشتہ دیکر گھر جمائی بنا لیں اس طرح وہ ہمیشہ کے لییے ان کی نظروں کے سامنے رہیں گے۔

Profilbild von SAiPian1
SAiPian1vor 2 Jahren

Alhamdolillah. May Allah keep @ImranRiazKhan @IRKsays safe. Now we wait to hear of release of @ImranKhanPTI & @SMQureshiPTI all political prisoners in shaa Allah. #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا @TeamiPians

Profilbild von 𝐒𝐨𝐧𝐢𝐚
𝐒𝐨𝐧𝐢𝐚vor 2 Jahren

الحمداللہ...!! یا اللّٰہ تیرا شکر حق کی فتح ہوئی، اللّٰہ حفاظت فرمائے آمین 🤲🏻

Profilbild von zamanshahid
zamanshahidvor 2 Jahren

بہت تکلیف دے وقت ہے انکھوں میں بے ساختہ آنسو جاری ہو جاتے ہیں کہ ہمارے ادارے جن کی ہم اپنی جان سے زیادہ عزت کرتے۔ ہیں ہمارے ساتھ کیا کر رہے ہیں

Profilbild von malik mushtaq ahmed
malik mushtaq ahmedvor 2 Jahren

میں کوشش کرتا رہوں گااور اب میں روزانہ ایئرپورٹ جاؤں گا،اگر نہیں جانے دیا تو وہی قربانی کردوں گا۔ کیونکہ قرآن پاک میں حکم ہے آپ قربانی وہاں کرتے ہیں جہاں آپ کو روکا جائے۔۔ عمران ریاض خان🚨🚨🚨

Profilbild von iram999
iram999vor 2 Jahren

مریم بھگوڑی کا جو مقصد تھا وہ اس نے پورا کر لیا کہ حج نہیں کرنے دینا اور حج اس نے نہیں کرنے دیا لیکن پھر بھی ہمارے بھائی اج سے ہم اس کو حاجی ہی پکاریں گے کیونکہ اس نے پوری کوشش کی ہے لیکن فرعون نے اسے روکا ہے انشاءاللہ یہ فرعونیت جلد ختم ہونے والی ہے

Ähnliche Videos