正在加载视频...

视频加载失败

عمران ریاض خان کے لیے آواز اُٹھاہیں

762,655 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Ahsan Ul Haq 的头像
Ahsan Ul Haq3 年前

عمران ریاض ایک فساد کی جڑھ ہے اسکو جب تک سبق نہیں سکھاہا جاتا اسکو غداری اور نمک حرامی کی سزا جب تک نہیں ملتی اسکو نہیں چھوڑنا چاہیے یہ ملک یہ دھرتی ماں جس نے جلائی اسکو سنگسار کیا جانا چاہیے۔ اسکیلیے اواز اٹھائیں یا پاکستان کیلئے؟

Sara Mir 的头像
Sara Mir3 年前

Insha Allah he will be back soon Pathan ko hath nahe laga sakty be strong

Muhammad Muneer 的头像
Muhammad Muneer3 年前

#ReleaseImranKhan

Addy 的头像
Addy3 年前

اللہ کریم۔ اللہ جلد عمران ریاض صاحب کو خیریت سے اُن کے گھر واپس لائے آمین

Navid Khan🇨🇦 的头像
Navid Khan🇨🇦3 年前

He will be home safe and sound inshallah ❤️❤️ Prayers and blessing

Bakker Janjua 的头像
Bakker Janjua3 年前

اوجا بھائی ہر دوسرا يوتھیا خود غائب ہوتا اور اپنے بھائی ،بيوی ،بيٹی کو موقع ديتا کے وُہ بھی پرموٹ ہو جائيں

Ob€R@NRboRn 的头像
Ob€R@NRboRn3 年前

اس کا فساد دنیا کے طول و عرض میں پھیل گیا تھا اس کے جھوٹ فریب مکر نے بہت بڑی برائی کو جنم دیا۔ جلد یا بدیر اس ظالم شخص نے انجام کا سامنا کرنا ہے

شیرعلی 的头像
شیرعلی3 年前

الله تعالی کی ذات پاک عمران بھائی کی خفاظت فرماۓ اور ان کو بہت جلد ہی اپنی فیملی سے واپس ملوا دیں. آمین بیشک الله تعالی کی ذات پاک عمران بھائی کے ساتھ ہے. سب خیر ہو گی ان شاءالله

Maha 的头像
Maha3 年前

We stand with "IMRAN RIAZ KHAN" #ReleaseImranRiazKhan #release_imran_riaz_khan #imran_riaz_khan_missing

حنیف 的头像
حنیف3 年前

تیرا بھائی غیر ملکی ایجنسیوں کا ٹاؤٹ تھا ڈالروں کے لالچ میں اس نے ھر حد پار کردی تھی اب رونے دھونے کا کوئی فائدہ نھیں یہ سب باتیں تڑیاں لگانے سے پہلے کرنی چاھئے تھی

相关视频